16/10/2025
میرا شہزادا بیٹا رات کے 1:23 بجے تک میرے فری ہونے کا انتظار کر رہا ہے ۔۔جب تک اور جس جگہ میں کام کرتی ہوں یہ جاگتا رہتا ہے میرے ساتھ بیٹھ کر ۔۔۔کل تک یہ تین بہنوں کے ڈریس ریڈی کرنے ہیں ۔۔۔۔میرا یہ شہزادہ بچہ سن نہیں سکتا ۔۔۔۔پر پھر بھی میری جان ہے یہ