21/08/2024
جلسے میں آنے والے تمام کارکنان کے پاس مندرجہ ذیل چیزیں ضرور ہونی چاہیے۔ 👇🏾
رومال، چادر، ماسک، جیب میں توڑا سا نمک، میڈیسن شاپ سے عرق گلاب کا سپرے لے جسکی قمیت صرف 100 روپے ہے، گاڑیوں میں پانی کولر بوتلیں رکھے، ٹافیاں اور فریش اپ ببل وغیرہ