Zarmeena Craft Studio

Zarmeena Craft Studio Zarmeena Craft Studio
Handmade Crochet & Embroidery Creations 🧵
Unique • Elegant • Made with Love 💕
Custom Orders Available ✨
Message us to order 📩

پیارے ہیں نا😍آپ بھی بنوا سکتے ہیں سردیوں کے لیے ابھی سےآرڈر کے لیے میسنجر پہ میسج کریں
13/07/2026

پیارے ہیں نا😍

آپ بھی بنوا سکتے ہیں سردیوں کے لیے ابھی سے

آرڈر کے لیے میسنجر پہ میسج کریں

Crochet granny square bandana حسین لیکن محنت طلب چیز😍قیمت 1300 ھے اسکیآرڈر میسنجر پہ ڈن کریں 😊
11/07/2026

Crochet granny square bandana
حسین لیکن محنت طلب چیز😍

قیمت 1300 ھے اسکی

آرڈر میسنجر پہ ڈن کریں 😊

11/07/2026

Handmade hair bandana each Rs 550❣️

میں Zarmeena Malikضلع تلہ گنگ پنجاب سے ھوںابھی انٹر کیا ھے اور ساتھ کروشیہ ورک سٹارٹ کیا آپ سب کی مدد درکار ھے آرڈر میں ...
10/07/2026

میں Zarmeena Malikضلع تلہ گنگ پنجاب سے ھوں
ابھی انٹر کیا ھے اور ساتھ کروشیہ ورک سٹارٹ کیا آپ سب کی مدد درکار ھے آرڈر میں بھی اپریشیٹ کرنے میں بھی اور دعاؤں میں بھی❣️

میرے سٹی کے لوگ بالکل بھی سپورٹ نہیں کرتے بیٹیوں کو تو ہر گز نہیں 2 وجہ کہ بیٹی گھر میں بیٹھے بس جبکہ کام تو گھر میں بیٹھے بھی ھو سکتا پردے میں رہ کے بھی بس محنت کرنی چاہیے دوسری وجہ کہ فلاں لڑکے کچھ نہیں کر پا رہے تم کیا ہی کر لو گی لیکن میری آپی اور بابا نے مجھے حوصلہ دیا اب ان شاءاللہ خوب محنت کرنی ھے اور ایسے لوگوں کو ایک دن بتانا ھے کہ لو میں نے کر دکھایا🥰
اسکے علاوہ میرا شوق سکیچنگ کا ھے اور ابھی ساتھ ایمبریڈری سیکھ رہی سٹچنگ سیکھ رہی بہت کچھ سیکھنا باقی یہ سب کبھی نہ روکنے والا سلسلہ ھو گا ان شاءاللہ🥰

ھوں چھوٹی سی لیکن خواب اور حوصلے بڑے ہیں ان شاءاللہ اللہ مدد کرے گا😇

ہر چیز آپکو بہترین تیار کر کے دی جائے گی اور ہر طرح کی کروشیہ کی چیزیں بن سکتیں بس آپ لوگ موقع دیں😊

آرڈر کے لیے میسنجر پہ رابطہ کر سکتے ہیں

10/07/2026

Crochet headbands ❣️

بےحد حسین کروشیہ ہیئر بینڈ😍قیمت صرف 500ڈیزائن بہت سے مل سکتے ہیںآرڈر کے لیے میسنجر پہ میسج کریں❣️
10/07/2026

بےحد حسین کروشیہ ہیئر بینڈ😍

قیمت صرف 500
ڈیزائن بہت سے مل سکتے ہیں

آرڈر کے لیے میسنجر پہ میسج کریں❣️

Crochet deals😍(1 Flower pot, 2 Drawstring pouch, 3. Coaster)Rs 1850 each deal
09/07/2026

Crochet deals😍

(1 Flower pot, 2 Drawstring pouch, 3. Coaster)

Rs 1850 each deal

15/06/2026

Crochet Phone Purse
Rs 750 ❣️

Welcome to Zarmeena Craft Studio 💖جہاں ہر چیز پیار اور محنت سے ہاتھوں سے بنائی جاتی ہے🧵 Crochet🪡 Embroidery🎁 Handmade Cr...
15/06/2026

Welcome to Zarmeena Craft Studio 💖

جہاں ہر چیز پیار اور محنت سے ہاتھوں سے بنائی جاتی ہے

🧵 Crochet
🪡 Embroidery
🎁 Handmade Crafts

ہر چیز unique اور خاص صرف آپکے لیے 💕

Custom Orders Available
اپنی پسند کی چیز بنوائیں بالکل اپنے style میں

Order کرنے کے لیے ابھی DM کریں

آپ کی محبت اور سپورٹ کا انتظار رہے گا 🤍

👉Page کو follow کریں مزید beautiful handmade items کے لیے 😊

Address

Talagang

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarmeena Craft Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share