𝐓𝐡𝐞 𝐌𝐮𝐠𝐡𝐚𝐥,𝐬 𝐂𝐥𝐮𝐛

𝐓𝐡𝐞 𝐌𝐮𝐠𝐡𝐚𝐥,𝐬 𝐂𝐥𝐮𝐛 we are selling items for men,s fashion & women,s clothing ,

19/01/2022
15/01/2022
09/12/2021

اسلام علیکم
انشاءاللہ ! اس سال خداے مہربان پروگرام کی جانب سے تاندلیانوالہ شہرمیں سردی سے پریشان حال سفید پوش لوگوں میں گرم کپڑے، جرسیاں جوتے وغیرہ تقسیم کیے جائیں گے۔۔

آئیں آپ بھی اس نیک مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔۔
اگر نئے نہیں تو اپنے پُرانے گرم کپڑے۔۔ جرسیاں۔۔ چادر ۔۔کمبل۔۔کھیس۔۔اور جوتے۔۔۔ وغیرہ دے کر اُن مستحق لوگوں تک پہنچائیں جو خود کو اس سردی میں محفوظ نہیں کر سکتے۔

ہم سردی کے گرم کپڑے وغیرہ غریب اور متوسط طبقے کے لیے اکھٹے کر رہے ہیں اگر اپکے پاس گرم کپڑے وغیرہ ہیں تو آپ بس ہمارے ساتھ مل کر ان میں تقسیم کرکے ان کی زندگیوں میں خوشیاں لانے کے لئے امید کی کرن بنے ۔۔۔*

اللہ رب العزت ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر تم میرا دیا ہوا مال میری راہ میں خرچ کرتے ہو تو میں تمہارا مال زیادہ کر دوں گا اور تمہارے گناہ معاف کر دوں گا۔

*•خدائے مہربان پروگرام کا مقصد، خدمت انسانیت اور لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہے اللہ رب العزت ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے اور تمام لوگوں کو تعاون کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین •*

Address

Tandlianwala
Tandlianwala
37150

Telephone

+923304050112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐡𝐞 𝐌𝐮𝐠𝐡𝐚𝐥,𝐬 𝐂𝐥𝐮𝐛 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐓𝐡𝐞 𝐌𝐮𝐠𝐡𝐚𝐥,𝐬 𝐂𝐥𝐮𝐛:

Shortcuts

Share