06/02/2026
لوگوں کو زندہ جلا دیا گیا… اور اب جشن منایا جائے گا؟
یہ کیسی انسانیت ہے، یہ کیسا انصاف ہے؟
جب آگ میں جلتے جسموں کی چیخیں ابھی فضا میں معلقconsider ہوں،
تو موسیقی، تقریبات اور خوشیاں کس ضمیر کے سہارے منائی جاتی ہیں؟
ریاستیں صرف سرحدوں سے نہیں،
انصاف، رحم اور اخلاقی جرأت سے زندہ رہتی ہیں۔
ورنہ تاریخ نہ معاف کرتی ہے، نہ بھولتی ہے۔
خاموشی بھی جرم بن جاتی ہے
جب ظلم کے بعد جشن منایا جائے۔