Bin Ali fabrics

Bin Ali fabrics Ladies & Gents suit available in wholesale price
contact +923470745456 for more information

*Indian velvet*LATEST DESIGNS VOL’24-25 AVAILABLE *indian velvet 2pc**Alhumdulillah winter velvet Collection 2024-25**Si...
14/11/2025

*Indian velvet*
LATEST DESIGNS VOL’24-25 AVAILABLE *indian velvet 2pc*
*Alhumdulillah winter velvet Collection 2024-25*
*Size*
*Total cutting 3 ghaz 56 inch araz*
*Shirt chamki lining Velvet*
*Selvees back chamki lining*
*Trouser plan*
*Price 1500*

*4Pc Velvet Jaquard Bedsheet*King Size Stuff : Velvet Jaquard1 Bedsheet 95/95 inch2 Pillow Cover 19/29 inch1 Cushion Cov...
14/11/2025

*4Pc Velvet Jaquard Bedsheet*
King Size
Stuff : Velvet Jaquard

1 Bedsheet 95/95 inch
2 Pillow Cover 19/29 inch
1 Cushion Cover 15/15 inch

*100% Color Guaranted*

Wholesale price 3000

Note only full advance payment delivery charges 350 apply one time at one address. Cash on delivery not allowed on this item.

*BIN SAEED 3 PCS COLLECTION*_Bin saeed Branded stamp & bin saeed  packing bag_BS  # 121341PRINTED KHADDAR SHIRTPRINTED K...
14/11/2025

*BIN SAEED 3 PCS COLLECTION*

_Bin saeed Branded stamp & bin saeed packing bag_

BS # 121341

PRINTED KHADDAR SHIRT
PRINTED KHADDAR DUPPTA
PRINTED KHADDAR TROUSER

_Exclusive Offer_

Buy any 10 colors 🎁 box save 500 rupee's box PRICE 1950*10 total 19500

*Single suit Wholesale 2000*

14/11/2025
14/11/2025

_WiNTER’s COLLECTION DHANAK 2025_

*_"Jazmin 3pcs"_*

Code _1671_

*Fabric Details =Fine Quality DHANAK MirNa

*Shirt* Fornt full Embroidery
*Sleeves* Embroidered
*Dupatta* Digital printed pashminab wool shawl*
*Trouser* Embroidered

*Wholesale Price = Rs 2850*

_WiNTER’s COLLECTION DHANAK 2025_*_"Jazmin 3pcs"_*Code _1671_*Fabric Details =Fine Quality DHANAK MirNa *Shirt* Fornt fu...
14/11/2025

_WiNTER’s COLLECTION DHANAK 2025_

*_"Jazmin 3pcs"_*

Code _1671_

*Fabric Details =Fine Quality DHANAK MirNa

*Shirt* Fornt full Embroidery
*Sleeves* Embroidered
*Dupatta* Digital printed pashminab wool shawl*
*Trouser* Embroidered

*Wholesale Price = Rs 2850*

🌸 Alhamdulillah *Gents WINTER Wool Shawl  *  BY *J.**Fabric* WINTER WOOL 🥶 ❄️☃️*Brand* Junaid JumshaidWINTER WOOL SHAWL ...
14/11/2025

🌸 Alhamdulillah *Gents WINTER Wool Shawl * BY *J.*

*Fabric* WINTER WOOL 🥶 ❄️☃️

*Brand* Junaid Jumshaid
WINTER WOOL SHAWL

9 Elegant Colours 🌈
💯 % Guaranteed Stuff
👍🏻 With *J.* hand Bag

*Royal copy with premium quality fabric*
Price *1150*

13/11/2025

ہمارا تعلق فیصل آباد سے ہے اور ہم لوگ لیڈیز سوٹ کی ہول سیل کا کام کرتے ہیں
ہمارے پاس ہر قسم کے لیڈیز اوریجنل برانڈ کے سوٹ اور ان کی ماسٹر کاپی ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں ہر نت نئے ڈیزائین کے سوٹ ہمارے پاس سٹاک میں موجود ہوتے ہے. آپ اِن ڈیزائن کی ماڈل تصویر اور اوپن تصویر اور ہول سیل ریٹ روزانہ کی بنیاد پر واٹس اپ پر بھیجا کریں گے.

آپکو اپڈیٹ میں ایڈ کر لیا جائے گا.اگر تو
اپ کے پاس پیسے ہیں اور آپ انویسٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ سوٹ منگوا کر اپنے پاس رکھ سکتے ہیں.


*اگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں*
ہم اپ کو روزانہ واٹس ایپ پہ سوٹوں کی تصویر اور ریٹس بھیج دیں گے اپ نے ان سوٹ کی قیمتوں میں اپنا منافع رکھنا ہے اور واٹس ایپ کے اوپر ہی سیل کرنا ہے
آپ ہمارے ساتھ پرافٹ مارجن بیس پر کام کر سکتے ہیں. آڈر آپ لیں گے. ڈیلیوری ہم کریں گے اسے آپ کا کوئی پیسہ بھی نہیں لگے گا اور آپ کا کام بھی شروع ہو جائے گا
آپ کے دیے ھوئے اڈریس پر کیش آن ڈلیوری (Cash on delivery) پارسل سینڈ کرنا ہمارا کام ہے.
آپ کو آپ کا پرافٹ easypaisa/jazzcash کے زریعے سینڈ کر دیا جائے گا
ریسیلرز کیلئےنوٹ
● آپ کے کسٹمرز کی ھمیشہ پرایئویسی رکھی جائے گی.
● آپ کے کسٹمر سے ھم کبھی خود سے رابطہ نہیں کرتے.
● اس بارے اگر کسی کو کوئی شکایت ھو تو آپ ھم سے دائریکٹ بات کر سکتے ھیں.
● آپ ھماری پہچان ھیں
NOTE
Single Dress order facilty also available at wholesale rates.
CASH_ON_DELIVERY OR Advance Payment

CLICK HERE TO JOIN WHATSAPP
اس لنک کو جوائن کرلیں ڈریس کی
پکچر اور قیمت آپ کو اس میں روزانہ اس آئیں گی

‎‎Open this link to join my WhatsApp Community!
👇👇 👇اس لنک پر کلک کری

https://chat.whatsapp.com/EKpmUjUkn7tDpvYqwH95SS?mode=wwt

اس لنک سے کمیونٹی گروپ کو جوائن کر لیں اپ کو تمام سوٹوں کی تصویر اور ان کی پرائز اسی گروپ میں ائے گی

آگے جو ٹائپ کھلے اس میں Join پر کلک کر دیں

ایسے لوگ جو کہ روزانہ انڈر گارمنٹس کی اپڈیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اس لنک سے اس گروپ کو جوائن کر لیں

https://chat.whatsapp.com/EKpmUjUkn7tDpvYqwH95SS?mode=wwt
اس لنک پر کلک کریں

اب جو ٹیب کھلے گی اس پر کلک کر کے جوائن کر لیں-

جب آپ نے گروپ کو جوائن کر لیا ہے اور آپ کو اس میں پکچرز آنی شروع ہو گئیں ہیں اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ ان پکچرز کو واٹس اپ پہ فیس بک پہ اپنی فیملی میں یا اپنے کسٹمرز کو سینڈ کرنا ہے ہے
سینڈ کرنے سے پہلے پہلے آپ نے نے کپڑوں کی پرائز کو کو تبدیل کرنا ہے ہے اس میں اپنا پرافٹ جتنا آپ کا جی چاہے ایڈ کرنا ہے کیونکہ جو پرائز وہاں پہ آ رہی ہے وہ آپ کی پرائز ہے
پرائز تبدیل کرنے کا طریقہ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے
https://youtu.be/krsHsDcVDlY?si=Mf8rMZ4zB_t9uVap

اپ کو سب چیزیں اگر سمجھ میں اگئی ہیں تو سب سے ضروری ہے کہ اپ اس لنک سے گروپ کو جوائن کرلیں ڈریس کی پکچر اور قیمت آپ کو ڈیلی اس میں آئیں گی

‎‎Open this link to join my WhatsApp Community!
👇👇 👇اس لنک پر کلک کریں

https://chat.whatsapp.com/EKpmUjUkn7tDpvYqwH95SS?mode=wwt

آگے جو ٹائپ کھلے اس میں Join پر کلک کر دیں

‎‎اپ کے پاس پیسے نہیں ہیں اور اپواٹس ایپ کے اوپر کام کرنا چاہتی ہیں تو اس ویڈیو کو غور سے دیکھ کر سمجھ لیں

https://youtu.be/krsHsDcVDlY?si=Mf8rMZ4zB_t9uVap

جب آپ کو کوئی بھی آرڈر مل جائے آپ نے کسٹمر کو ڈیلیوری چارجز بھی بتانے ہیں,
اگر اپ کو ابھی بھی سمجھ نہیں ائی تو اس ویڈیو کو غور سے دیکھ لیں اور سمجھ لیں

https://youtu.be/krsHsDcVDlY?si=Mf8rMZ4zB_t9uVap
‎‎
‎‎اپنا آرڈر بک کروانے کے لئے
1_ سب سے پہلے سوٹ کی تصویر بھیجیں جتنے سوٹ لینے ہیں اتنی تصویریں
2_اس کے بعد ب کسٹمر کا پورا اڈریس سینڈ کریں جس میں نام اور موبائل نمبر ہوں
3_ اس کے بعد پیمنٹ کا بتانا ہے کہ یہ ایڈوانس پے ہے یا کش ان ڈلیوری پر ہے اب کیش ان ڈلیوری کی جو ٹوٹل رقم بنے گی اس میں چار %4 گورنمنٹ ٹیکسز ایڈ کرنے ہی( 1000*4% 40)اگر آپ نے اس میں کوئی بھی اپنا پرافٹ رکھا ہےوہ اور ڈلیوری چارجز شامل کر کےٹوٹل بتانا ھے
مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

📌Very Very Important to Rember 🛍️🛍️🛍️*
(ALL OVER PAKISTAN)
(COURIER)
(DELIVERY CHARGES)

*📌SUITES 👇 D.C*

For 1. Suits 250
2 to 3. 380
4 to 5. 450
6 to 10 suits. 550
More Additional kgs Ask before booking
______________________
*NON COD or Full Advance Payments*
Only 200 apply one Time at one Address. *Terms & Condition Apply*
________________________
*Post office* charge apply as per the govt of Pakistan terif for all over in Pakistan.
O to 1 kg 225
1 to 3 kg 350
3 to 5 Kg 450
5 to 10kg 650

مزید نیو ٹریننگ ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں کام کو مزید بہتر کرنے کے لیے اس میں ویڈیوز اپ کے لیے معاون ثابت ہوگی

https://youtu.be/krsHsDcVDlY?si=Mf8rMZ4zB_t9uVap

FOR MORE INFO WHATSAPP AT 03470745456
OR
03020645456


Shop adress
Vitalbrand daily Dresses Hub
Shop # 61 FRIST FLOOR STRA Lalm Plaza Factory Area Tata market Faisalabad 03470745456

FACTORY ADRESS.
5 KM 208 CHECK BYPASS ROAD FAISALABAD

13/11/2025

السلام علیکم میرے معزز کسٹمرز!

ایک بہت اہم اطلاع آپ سب کے لیے:

حکومت پاکستان نے آن لائن بزنس پر 4 فیصد سیلز ٹیکس لاگو کر دیا ہے، جو ہر آرڈر پر لگے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ، تمام کوریئر کمپنیوں نے Cash on Delivery (COD) پارسلز پر 4 فیصد ٹیکس لاگو کر دیا ہے۔

🔺 اب جتنے بھی پارسل COD موڈ پر جائیں گے، ان پر یہ ٹیکس لاگو ہوگا، اور یہ ٹیکس آپ کو ادا کرنا ہوگا۔

لیکن اگر آپ Advance Payment کر کے آرڈر کریں گے، تو یہ 4 فیصد ٹیکس آپ پر لاگو نہیں ہوگا۔ اور اپ کے ڈلیوری چارجز بھی صرف 200 روپے لگیں گے

یعنی Advance Payment کر کے آپ یہ اضافی خرچہ بچا سکتے ہیں۔

🔸 چند مثالیں دیکھ لیں:
1000 k Parcel Pe 40/RS. Tax
2000 k parcel pe 80/Rs. Tax
3000 k parcel pe 120/Rs. Tax
4000 k parcel pe 160/Rs. Tax
5000 k parcel pe 200/Rs. Tax
6000 k parcel pe 240/Rs. Tax
7000 k parcel pe 280/Rs. Tax
8000 k parcel pe 320/Rs. Tax
9000 k parcel pe 360/Rs. Tax
10000 k parcel pe 400/Rs. Tax

یہ تمام ٹیکس صرف COD آرڈرز پر لاگو ہوں گے۔

ہم EasyPaisa, JazzCash اور Bank Transfer کی سہولت دیتے ہیں تاکہ آپ آسانی سے Advance Payment کر سکیں۔ اپ کو ڈلیوری میں بھی فائدہ ہو جائے گا کیونکہ ایڈوانس پیمنٹ کی ڈلیوری صرف 200 روپے پر پارسل * ہوگی

ہمارا مقصد ہمیشہ شفاف کاروبار اور آپ کا اعتماد رہا ہے، اور رہے گا ان شاءاللہ۔

کسی بھی سوال یا وضاحت کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

شکریہ
The loops fashion
*term's and condions apply

Address

Faisalabad
17000

Telephone

+923470745456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Ali fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin Ali fabrics:

Share