ٹم کالا لوگ

ٹم کالا لوگ E. Commerce

*Product Name*: 2 Pcs Women's Stitched Plain Night Suit*Product Description*: ALHUMDULILLAH ??  New Arrival ? Lounge Wea...
16/07/2025

*Product Name*: 2 Pcs Women's Stitched Plain Night Suit
*Product Description*: ALHUMDULILLAH ?? New Arrival ? Lounge Wear New Category With Printed Trouser? Fabric: (Fine Jersey) Size Measurement: 21 chest 27 length 37/38 Touser length
*Product Details*:Shirt Fabric: Cotton Jersey
Pattern: Plain
Neck Type: Round Neck
Available Sizes: Standard Size
Number Of Pieces: 2 Pcs
Package Includes: 1 x Sleep Shirt, 1 x Sleep Trouser
Shirt Length: 27 Inches
Shirt Chest: 21 Inches
Shirt Shoulder: 18 Inches
Arm Length: 22 Inches
Trouser Length: 38 Inches
Trouser Waist: 32 Inches
Trouser Hip: 16 Inches
Color: Yellow

Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effect

*Product Name*: 2 Pcs Women's Stitched Printed Night Suit*Product Description*: ALHUMDULILLAH ??  New Arrival ? Lounge W...
16/07/2025

*Product Name*: 2 Pcs Women's Stitched Printed Night Suit
*Product Description*: ALHUMDULILLAH ?? New Arrival ? Lounge Wear New Category With Printed Trouser? Fabric: (Fine Jersey) Size Measurement: 21 chest 27 length 37/38 Touser length
*Product Details*:Shirt Fabric: Cotton Jersey
Pattern: Printed
Neck Type: Round Neck
Available Sizes: Standard Size
Number Of Pieces: 2 Pcs
Package Includes: 1 x Sleep Shirt, 1 x Sleep Trouser
Shirt Length: 27 Inches
Shirt Chest: 21 Inches
Shirt Shoulder: 18 Inches
Arm Length: 22 Inches
Trouser Length: 38 Inches
Trouser Waist: 32 Inches
Trouser Hip: 16 Inches
Color: White

Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.

16/07/2025
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُسب کیسے ہیں ایک مریض کو Nutrifactor Pakistan  کی ایک پروڈکٹ کی اشد ضرو...
29/08/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سب کیسے ہیں ایک مریض کو Nutrifactor Pakistan کی ایک پروڈکٹ کی اشد ضرورت ہے femrose اگر کسی کو معلوم ہو تو پلیز ہمیں بتاٸیں شکریہ

15/02/2024

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

10/12/2023

انسان کی انا اس دنیا کی بہت بڑی طاقت ہے ۔ اتنی بڑی طاقت کے اس کے سامنے ایٹم بم اور بڑی سے بڑی طاقت کچھ نہیں ہے ۔ اس طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ یہ جب اپنی تسکین کی تلاش کیلئے نکلتی ہے تو جہنم کی آگ کو بھی کچھ نہیں سمجھتی ۔

شاید اسی لئے اس تسکین کا حصول ترک کرنے کو صبر کہا گیا ہے اور جب انسان صبر کر لیتا ہے تو وہ انا سے بھی کہیں زیادہ طاقتور بن جاتا ہے کیونکہ تب اللہ اس کے ساتھ ہو جاتا ہے ۔ تب انا اور جہنم دونوں سرد پڑ جاتے ہیں ۔ صبر انا سے کہیں بڑی طاقت ہے جو جہنم کی آگ کو بھی پلک جھپکتے بجھا دیتا ہے ۔

مگر صبر مشکل بہت ہے ۔ بہت مشکل ۔ جب اس کا دامن چھوٹتا ہے تو انا جیسی معمولی چیز کو بہت طاقتور کر دیتا ہے جو جہنم کو بھڑکا دیتی ہے۔ اور صبر خود کمزور پڑ جاتا ہے ۔ ساری جنگ ہی انا اور صبر کی جنگ ہے ۔ مگر اللہ صابرین کے ساتھ ہے ۔
#طاہر

آج مجھے جیل میں آئے دو سال مکمل ہو چکے تھے۔ دسمبر 1951 کی ایک شام تھی جب میں منشیات اسمگل کرتے پکڑا گیا تھا۔ دس سال کی ق...
25/07/2022

آج مجھے جیل میں آئے دو سال مکمل ہو چکے تھے۔ دسمبر 1951 کی ایک شام تھی جب میں منشیات اسمگل کرتے پکڑا گیا تھا۔ دس سال کی قید سن کر بھی میں گھبرایا نہیں۔ مجھے امید تھی کہ میرا گروہ مجھے یہاں سے چھڑوا لے گا، لیکن آج دو سال ہو چکے ہیں مجھے چھڑوانے کوئی نہیں آیا۔ اب میں اکثر تنہائی میں روتا ہوں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں۔ نہ جانے کیوں اب اس کال کوٹھری سے میرا دل گھبرانے سا لگا ہے۔ اب تو جیل سپریڈنٹ کو بھی مجھ پر ترس آنے لگا ہے۔ وہ بھی اکثر مجھ سے حال احوال پوچھنے آجاتا ہے ...

1953 کا ہی ایک روشن دن تھا جب جیل میں ایک نیا قیدی آیا۔ وہ باقی سب سے بہت مختلف تھا۔ اس کا دراز قد، روشن چہرہ اور سر پر عمامہ اس کی شخصیت کو متاثر کن بنانے کیلئے کافی تھا۔ اس کے چہرہ کا اطمینان دیکھ کر مجھے بہت حیرت ہوا کرتی تھی۔جیلر نے بتایا کہ :


لیکن میرا دل قطعی ماننے کو تیار نہ تھا کہ ایسا شخص باغی بھی ہو سکتا ہے۔ اسے میرے ساتھ والی بند کوٹھری میں رکھا گیا تھا۔ اس کے اور میرے کمرے کے درمیان ایک چھوٹا سا روشن دان تھا جس سے میرے لئے اس پر نظر رکھنا مشکل نہ تھا۔ میں اکثر اس کے معمولات دیکھ کر حیرت زدہ رہ جاتا۔ پانچ وقت نماز پڑھنے کے علاوہ ہر وقت وہ درود شریف کا ورد کر رہا ہوتا۔ دو دن ایسے ہی گزر گئے، تیسرے دن شور کی آواز سن کر میری آنکھ کھل گئی اور سامنے کا منظر دیکھ کر میری چیخ نکل گئی۔ پانچ چھ افراد جو شکل سے کسی محکمے کے افسران لگتے تھے وہ اس شخص پر لاٹھیوں کی برسات کر رہے تھے اور وہ ہر لاٹھی پر الحمدللہ کہ اٹھتا۔ تھوڑی دیر گزری تھی کہ ایک افسر کے اشارے پر وہاں سانپ لائے گئے اور اس کے برہنہ جسم پر سانپوں کو چھوڑ دیا گیا۔ وہ سانپ اس قدر زہریلے تو نہ تھے کہ اس کی جان لیتے تاہم وہ اس کا جسم نوچ رہے تھے۔ افسر نے چلا کر کہا :
...

قیدی نے غضبناک آنکھوں سے افسر کو دیکھا اور چلا کر کہا :
...

میرے ذہن میں کئی سوالات اٹھ رہے تھے کہ یہ شخص کون ہے، یہ افسر اسے کس جرم میں مار رہے ہیں اور یہ اب تک ڈٹ کر کیوں اور کیسے کھڑا ہے ...؟

ان کے جانے کے بعد مجھ سے رہا نہ گیا میں نے صدا لگائی
" اے اللہ کے نیک بندے! تو کون ہے اور یہاں کیوں آیا ہے اور یہ لوگ تجھے کیوں مار رہے ہیں ...؟ "

اس شخص کے چہرے پر ایک مسکراہٹ پھیل گئی اور وہ بولا :
" قادیانی رسول اللہ کو آخری نبی تسلیم نہیں کرتے۔ تمام مسلمان یہ مطالبہ کر رہے کہ ان کو کافر قرار دیا جائے۔ ملک میں تحریک ختم نبوت کی ابتداء ہو چکی ہے اور ان شاءاللہ تعالٰی ہم تب تک امن سے نہ بیٹھیں گے، جب تک قادیانی آئینی طور پر کافر قرار نہیں دیئے جاتے ... "

میرے تن بدن میں آگ سی لگ چکی تھی۔ میں گناہگار ضرور تھا، لیکن سرور کائنات حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم سے انتہا کی عقیدت رکھتا تھا۔ اب مجھے رہ رہ کر خود پر غصہ آنے لگا کہ میں منشیات کے برے کام میں کیوں پڑا ورنہ آج میں بھی ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوتا۔ میں نے اس شخص سے اس کا نام دریافت کیا
تو اس شخص نے مختصر سا جواب دیا :
" "

یہ نام سن کر میرے جسم پر سکتہ طاری ہو گیا، میں کچھ اور کہنے کی جسارت نہ کر سکا، میری آنکھیں نم ہو چکی تھیں، میں زور سے چیخنا چاہتا تھا لیکن آواز میرے حلق میں ہی اٹک گئی تھی۔ میں اس شخص کو جانتا تھا، میں نے اپنے بچپن میں ہر ایک کی زبان پر اس کا نام دیکھا تھا۔ یہ وہی تھا جس نے قائداعظم کو پنجاب کے کئی اضلاع سونپے تھے۔ یہ وہی تھا جسے قائد اعظم بھی کہا کرتے تھے کہ :
...

یہ وہی تھا، جس کا شمار مسلم لیگ کے قائدین میں ہوتا تھا اور آج یہ میرے سامنے ایک تاریک کوٹھری میں موجود تھا۔ اللہ رسول کی محبت اسے کہاں لے آئی تھی اور پھر بےاختیار میری زبان سے اس کیلئے دعائیں نکلنے لگیں۔ اگلے دن وہ ایمان فراموش افسر پھر آٹپکے اور اب کی بار میں چلا اٹھا :
"او ظالمووو! تمہیں شرم نہیں آتی تم کسے مار رہے ہو، کیا تمہیں نارِ جہنم نہیں ڈراتی ...؟ "

لیکن ان سنگدلوں پر اثر نہ ہوا اور مولانا کو آج گھنٹوں برف کے بلاکوں پر لٹایا گیا اور جب مولانا بےہوش ہو گئے تو انہیں چھوڑ کر چلے گئے۔ میں رو رو کر مولانا کو آواز لگا رہا تھا۔ جب تشدد بڑھنے لگا تو مولانا پر کھانا پانی بھی بند کر دیا گیا لیکن مولانا کو نہ پیچھے ہٹنا تھا نہ وہ ہٹے۔ وقت تیزی سے گزر گیا۔ چند سال بعد مولانا رہا ہو چکے تھے لیکن یہ بات میں ہی جانتا تھا کہ کونسا ایسا ظلم ہے جو ان کے جسم پر نہ ڈھایا گیا۔ مجھے اب مولانا کی یاد بےقرار رکھتی تھی۔ میں بھی ختم نبوت صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ کی عظیم المرتبت تحریک میں شامل ہونا چاہتا تھا۔ آج 5 جنوری 1961 ہے، کل صبح مجھے رہا کر دیا جائے گا اور میں ابھی سے تصورات کی دنیا میں خود کو مولانا کے شانہ بشانہ تاجدار ختم نبوت صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم کی صدا بلند کرتے دیکھ رہا ہوں۔ اللہ کی ان پہ کروڑوں رحمتیں ہوں اور انکے صدقے ہماری مغفرت ہو آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یارب العالمین ... ( ِ_مُکرر )

( عزیز قارئین کرام! اگر ممکن ہو تو ہر پیج پر اور ہر ہر گروپ میں شئیر کریں زیادہ سے زیادہ، ایک نیک و خاص مقصد کی نیت سے!)

#طالبِ_دُعا : ٰن

Address

VEHARI
Vehari

Telephone

+923060586605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹم کالا لوگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share