21/03/2026
🌙 تَقَبَّلَ_اللّٰهُ_مِنَّا_وَمِنْكُمْ 🌙
تمام اہلِیان اسلام اور دوستوں عزیزوں کو دل کی گہرائیوں سے
عید_الفطر_مبارک 🌙💛
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، اپنی بارگاہ میں
قبول فرمائے اور اس عید کو ہمارے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا ذریعہ بنائے 🤲✨