31/03/2024
تلاشِ ورثاء!
کاہنہ پولیس کو دوران پٹرولنگ یہ ماں جی ملی ہیں جو اپنا رسولہ بی بی زوجہ نذیر احمد جٹ بعمر 85 /90 سال اور
اپنے بیٹوں کے نام عارف,شبیر اور سلطان بتاتی ہیں۔پولیس اسٹیشن کاہنہ میں موجود ہیں،
ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ: کاہنہ پولیس
03054807012