02/08/2026
﷽
مدینۂ منورہ کا ہر منظر دل کو سکون، روح کو راحت اور ایمان کو تازگی عطا کرتا ہے۔ 💚
اللّٰہم صلِّ وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ
یا اللہ! ہمیں بار بار مدینۂ منورہ کی حاضری نصیب فرما، اور ہمارے دلوں کو اپنے محبوب ﷺ کی محبت سے ہمیشہ آباد
رکھ۔ آمین۔ 🤲