نہاگدرہ سوشل میڈیاء

نہاگدرہ سوشل میڈیاء Our primary focus for the betterment, empowerment and development of the poor and marginalized secti

06/10/2022
09/02/2021

غم کی خبر
ماتاڑ کا رہائشی یاسین خان اور رفیق خان کا چاچا یار محمد وفات پا چکا ہے۔
جس کا نماز جنازہ کل 11 بجی شین بنڈ (بوڑو) کے مقام پر ادا کیا جائے گا۔

*بریگنگ نیوز**سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلے پہلا قدم اٹھا لیا*سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خو...
08/24/2021

*بریگنگ نیوز*
*سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلے پہلا قدم اٹھا لیا*

سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
یعنی ایسے افراد جن کو *ایسٹرازنیکا،فائیزر،جونسن یا موڈرنا* کی دو خوراک لگی ہیں اور وہ پاکستان چھٹی آئے ہوئے ہیں تو وہ پاکستان سے ڈائیریکٹ سعودیہ جا سکیں گے۔

اس مرحلے میں تو بہت کم افراد شامل ہوں گے یعنی جو گزشتہ ایک یا ماہ پہلے چھٹی آئے ہیں ممکن ہے صرف انہی کو سعودیہ میں دو خوراکیں لگی ہوں گی۔
سعودیہ کی سوچ یہی ہے کہ ہم یکدم زیادہ افراد کو داخل نہیں کر سکتے۔تاکہ سعودیہ نے جو کرونا پہ قابو پا لیا ہے اسے وہ برقرار رکھیں۔لہذا باقی تمام افراد کیلے بھی جلد اچھی خبریں آ جائیں گی۔
امید رکھیں۔دل مضبوط رکھیں۔گرین سگنل ملنا شروع ہو گئے ہیں۔

محترم ایم پی اے صاحبپی کے 11 دیر اپر کا لاڑکانہ یو سی ماتاڑ میں ھمیشہ سب سے ذیادہ ووٹ لینے والا پارٹی پی پی پی نے 2018 ک...
08/23/2021

محترم ایم پی اے صاحب
پی کے 11 دیر اپر کا لاڑکانہ یو سی ماتاڑ میں ھمیشہ سب سے ذیادہ ووٹ لینے والا پارٹی پی پی پی نے 2018 کے الیکشن میں وی سی ماتاڑ میں جو وعدے کئے تھے 2021 تک اس میں ایک فیصد کام نہیں کیا گیا۔
1 ۔الیکشن کے دوران ینگ یوتھ نے الیکشن سے بائیکاٹ کیا تھا جس پر پی پی پی کے کارکنان نے ینگ یوتھ کو ووٹ فول کرنے پر راضی کرکے کرکٹ گراونڈ اور جنازگاہ کا وعدہ کیا تھا ۔
جو کہ آج ان کو یاد بھی نہیں ہے۔
ڈسپنسری کا وعدہ کیا تھا جو کہ تین سال عرصہ میں وہ بھی بھول گیا ۔لیکن ہمیں یاد ہے۔
2۔ایم پی اے نے ماتاڑ میں 2019 میں گرلز پرائمری سکول کا افتتاح کیا تھا جو کہ آج تک ایک اینٹ بھی نہیں لگایا گیا۔لیکن ہمیں یاد ہے۔
3۔سندرئ سے شوکند تک دس کلومیٹر بلیک ٹائپنگ سڑک کا اعلان کیا تھا جوکہ ایک سال گزرنے کے باوجود آج تک اس پر کام شروع نہیں ہوا؟
4۔ماتاڑ بوائے پرائمری سکول جو کہ زلزلہ 2015 میں ڈیمیج ہوا تھا آج تک ایک دیوار پر کھڑا ہے تصویر اپکے سامنے ہے۔
اور ایم پی اے نے کئ بار ہم کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی ہے بہت جلد یہ بن جائے گا۔
مگر آج میں یاد دلاتا ہو کہ خدا نخواستہ اگر بچوں پر سکول گرگیا اور کوئی جانی نقصان ہوا تو ایف آئی آر ذمہ داروں کے خلاف کاٹا جائے گا۔
5۔ماتاڑ ٹاپ ایک ٹوورسٹ سپاٹ ہے اور حکومت وقت ٹوورزم کو خاص توجہ دے رہاہے باوجود اس کے ماتاڑ ٹاپ کا سڑک عوام نے خود اپنے مدد آپ بنایا ہے لیکن پہر بھی ٹریفک کا قابل نہیں ہے۔
لیکن ھمارے حلقے کا ایم پی اے کو نظر نہیں آتا ۔
اس کے علاوہ بھی بہت مسائیل ہیں جسکے حل کرنے کیلئے ھمارے ساتھ وعدے کیے گئے تھے۔مگر آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایم پی اے صاحب کو وہ پرانے وعدے یاد نہیں ہے آور نئے لوگ پارٹی میں اعلانات کررہے ہیں ان کیلئے ترقیاتی کاموں پر ہر دوسرے دن کام کا آغاز ہوتاہے۔
مگر اس بار اگر یہ وعدے پورہ نہیں کیے گئے تو الیکشن میں وی ماتاڑ کے عوام یہ بدلہ ووٹ کی صورت میں لے گا ۔
مزید ہم اپنے حقوق کیلئے احتجاج پر مجبور ہیں کہ کیوں ہم پاکستانی نہیں ہیں ھمارے بیٹیاں بہنیں پانچویں جماعت تک لڑکوں کی سکول میں پڑھ کر پہر پڑھنا چھوڑ دیتی ہیں اس کی ذمہ دار کون ہیں؟
ھمارے بوائے ھائی سکول میں تعداد ذیادہ ہیں اور کمرے کم ہیں مگر کسی کو نظر نہیں اتا۔
ہم اہلیاں ماتاڑ 15 دن کا الٹی میٹم دیتے ہیں کہ اگر یہ وعدے پورہ نہیں کیے گئے تو ہم اگلا لائحہ عمل طے کرینگے خواہ وہ احتجاج کی صورت میں ہو یا کوئی اور صورت میں ہو ۔
مزید ھم قانونی چارہ جوئی سے بھی دریغ نہیں کرینگے یعنی ہم حلقے کا اے ڈی پی پر عدالت سے سٹے آرڈر لیکر کسی بھی جگہ ترقیاتی کام روکینگے۔جب تک ھمارا کام شروع نہ ہو۔
منجانب اہلیاں ماتاڑ

اعلان جنازہ؛دولاڑ سے تعلق رکھنے والے غیر سیاسی اوورسیز تنظیم کے جانباز نواب ذادہ ،شیر محمد ،صفدر علی کی بہن اس دارفانی س...
08/20/2021

اعلان جنازہ؛
دولاڑ سے تعلق رکھنے والے غیر سیاسی اوورسیز تنظیم کے جانباز نواب ذادہ ،شیر محمد ،صفدر علی کی بہن اس دارفانی سے رخصت ہوگئی ہیں جس کی نماز جنازہ اج 11:30
بجے گورنمنٹ پرائمری سکول دولاڑ میں ادا کی جایئ گی جنازے میں شرکت کرکے صواب دارین حاصل کرے شکریہ

08/19/2021

خالد خان شھید کی لاش واڑی حاجی عبد الرحمن مرحوم کے گھر کے نیچے مل گئی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر

وزیر اعظم صاحب ایک نظر ادھر بھی 👇🏼👇🏼سعودیہ سے آئے ہزاروں پاکستانی سعودی فلائٹس بند ہونے کی وجہ یہاں پاکستان میں بے روز گ...
08/17/2021

وزیر اعظم صاحب ایک نظر ادھر بھی 👇🏼👇🏼
سعودیہ سے آئے ہزاروں پاکستانی سعودی فلائٹس بند ہونے کی وجہ یہاں پاکستان میں بے روز گار بیٹھے ہیں جس سے نہ صرف ان خاندانوں کا نقصان ہو رہا بلکہ پاکستان کو بھی اربوں روپے کا نقصان ہو رہا اور یہ فلائٹس پچھلے 5 مہینے سے بند ہیں ، یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے وزیر اعظم Imran Khan سے درخواست ہے کہ اس معاملے کو دیکھیں , تا کہ محنت کش اپنے روز گار کیلئے واپس سعودی عرب جاسکیں

جملہ ٹیچنگ سٹاف جی ایچ ایس بانڈی پایین کی جانب سے تمام اھل وطن کو جشن ازادی مبارک ہو. اللہ کرے کہ ہمارے ملک جس مقصد کے ل...
08/14/2021

جملہ ٹیچنگ سٹاف جی ایچ ایس بانڈی پایین کی جانب سے تمام اھل وطن کو جشن ازادی مبارک ہو. اللہ کرے کہ ہمارے ملک جس مقصد کے لیے آزاد ہوا تھا ہم اس کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں. ہم میں اتحاد، نظم وضبط، اخوت، ایمانداری اور محب وطنی جیسے صفات پیدا ہو جائے. آمین
شکریہ

ڈسٹرک پولیس افسر طارق اقبال کی جانب سے تمام اھل وطن کو یوم آذادی پاکستان مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔
08/14/2021

ڈسٹرک پولیس افسر طارق اقبال کی جانب سے تمام اھل وطن کو یوم آذادی پاکستان مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔

گورنمنٹ پرائمری سکول ماتاڑ کی اساتذہ اور سٹوڈنٹس کی جانب سے تمام اھل وطن کو یوم آذادی پاکستان مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔
08/14/2021

گورنمنٹ پرائمری سکول ماتاڑ کی اساتذہ اور سٹوڈنٹس کی جانب سے تمام اھل وطن کو یوم آذادی پاکستان مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔

Address

Houston, TX

Telephone

+13464499075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نہاگدرہ سوشل میڈیاء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نہاگدرہ سوشل میڈیاء:

Shortcuts

Share