Sinf e Aahan . صنف آہن

  • Home
  • Sinf e Aahan . صنف آہن

Sinf e Aahan .   صنف آہن Friends Please Like and Share My Page

‏پاکستان کو کیسے برباد کیا گیاایک بادشاہ کا گزر ایسے علاقے سے ہوا جہاں لوگ سیدھا نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے بادشاہ نے ...
08/03/2023

‏پاکستان کو کیسے برباد کیا گیا

ایک بادشاہ کا گزر ایسے علاقے سے ہوا جہاں لوگ سیدھا نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے بادشاہ نے حکم دیا عوام کی سہولت کیلئے ایک گھڑا بھر کر رکھ دیا جائے تاکہ ہر چھوٹا بڑا سہولت کیساتھ پانی پی سکے،
بادشاہ یہ کہہ کر آگےبڑھ گیا شاہی حکم پر ایک گھڑا خرید کر ‏نہر کنارے رکھا جانے لگا تو ایک اہلکار نےمشورہ دیا یہ گھڑا عوامی دولت سے خرید کر شاہی حکم پر یہاں نصب کیا جارہا ہے، ضروری ہے کہ اسکی حفاظت کا بندوبست کیاجائے اور ایک سنتری کو چوکیداری کیلئے مقرر کیا جائے سنتری کی تعیناتی کے حکم ملنے پر یہ قباحت سامنے آئی کہ گھڑا بھرنے کیلئے ماشکی
‏کا ہونا ضروری ہے اور ہفتے کے ساتوں دن صرف ایک ماشکی یا ایک سنتری کو نہیں پابند کیا جاسکتا بہتر ہوگا کہ سات سنتری اور سات ہی ماشکی ملازم رکھے جائیں تاکہ باری باری کیساتھ بلا تعطل یہ کام چلتا رہے ایک اور اہلکار نے رائے دی کہ نہر سے گھڑا بھرا ہوا اٹھاکر لانا نہ تو ماشکی کا کام ہے
‏اور نہ ہی سنتری کا اس محنت طلب کام کیلئے سات باربردار بھی رکھے جانے چاہئیں جو باری باری روزانہ بھرے ہوئے گھڑے کو احتیاط سے اٹھا کر لائیں اور اچھے طریقے سے ڈھکنا لگا کر بند کرکے رکھیں ایک اور دور اندیش مصائب نے
مشورہ دیا کہ اتنےلوگوں کو رکھ کر کام منظم طریقے سے چلانے کیلئے ان
‏اہلکاروں کا حساب اور تنخواہوں کا نظام چلانے کیلئے منشی محاسب رکھنے ضروری ہونگےاکاؤنٹنگ کا ادارہ بنانا ہوگا اکاؤنٹنٹ متعین کرنا ہونگے ایک اور زو فہم اہلکار نے مشورہ دیا کہ یہ اسی صورت میں یقینی بنایا جاسکتا ہے کہ ہر کام اچھےطریقے سے چل ریا ہےتو ان ماشکیوں سنتریوں اور باربرداروں
‏سے بہتر طریقے سے کام لینے کیلئے ایک ذاتی معاملات کا ایک شعبہ قائم کرنا پڑے گا، ایک اور مشورہ آیا کہ یہ سب کچھ ٹھیک ہو رہا ہے مگر ملازمین کے درمیان لڑائی جھگڑا یا کوئی زیادتی ہوجاتی ہے تو ان کا تصفیہ اور صلح صفائی کون کرائےگا؟ کہ کام بلا تعطل چلا رہے اس لیئے خلاف ورزی اور اختلاف
‏کرنے والوں کی تفتیش کیلئے قانونی امور کا محکمہ قائم کیا جانا چاہیے۔
ان سارے محکموں کی انشاء کے بعد ایک صاحب کا یہ مشورہ آیا کہ اس سارے انتظام پر کوئی ہیڈ بھی مقرر ہونا چاہیے، ایک ڈائریکٹر بھی تعینات کردیا گیا۔
سال بعد بادشاہ کا اپنی رعایا کے دورے کے دوران اس مقام سے گزر ہوا تو
‏اس نے دیکھا کہ نہر کنارے ایک عظیم الشان عمارت کا وجود آچکا ہے جس پر لگی روشنیاں دور سے نظر آتی ہیں،
عمارت کا دبدبہ آنکھون کو خیرہ کرتاہے عمارت کی پیشانی پر نمایاں انداز میں
”وزارت انتظامی امور برائے گھڑا“
کا بورڈ لگا ہوا ہے بادشاہ اپنےمصاحبین کیساتھ اندر داخل ہوا تو ایک الگ ہی
‏جہان پایا، عمارت میں کئی کمرے میٹنگ روم اور دفاتر تھے ایک بڑے سے دفتر میں آرام دہ کرسی پر ایک پروقار معزز شخص بیٹھا تھا جس کے سامنے تختی پر اس کے القابات
” ڈائریکٹر جنرل برائے معاملات سرکاری گھڑا“
لکھا ہوا تھا، بادشاہ نے
‏حیرت کیساتھ اپنے وزیر سے اس عمارت کا سبب اور اس عجیب و غریب محکمہ کے بارے میں پوچھا جس کا اس نے زندگی میں نام بھی نہیں سنا تھا۔ وزیر نے جواب دیا: حضور یہ سب آپ ہی کے حکم پر ہوا ہے آپ نے پچھلے سال عوام الناس کی فلاح اور آسانی کیلئے یہاں ایک پانی کا گھڑا نصب کرنے کا حکم دیا تھا۔
‏بادشاہ حیرت کیساتھ باہر نکل کر اس گھڑے کو دیکھنے گیا جس کو لگانے کا اس نے حکم دیا تھا بادشاہ نے دیکھا کہ گھڑا خالی اور ٹوٹا ہوا ہے۔
اور سامنے ایک بورڈ لگا ہے
”گھڑے کی مرمت اور بحالی کیلئے اپنے عطیات جمع کرائیں“
منجانب:
”وزارت انتظامی امور برائے گھڑا“
‏یہ تھی پاکستان کو برباد کرنے کی وہ کہانی جس پر عوام نے آنکھیں بند کیئے رکھیں ہیں۔
پاکستان دو لخت ہوکر ٹوٹ گیا لیکن ہماری مجرمانہ خاموشی نا اس وقت ٹوٹی نا آج 😢

Like & Share my post
07/03/2023

Like & Share my post

05/03/2023
Like & Share my post
05/03/2023

Like & Share my post

05/03/2023
15/08/2022

🥹🥹

03/08/2022

‏ویسے تو حکومت زرا سی عمران خان بات کہہ دے تو سارا دن پریس کانفرنس کرتی پھرتی ہے اس وقت انٹرنیشنل میڈیا پر کل سے کہا جا رہا ہے کہ پاکستانی ائیر سپیس استعمال کر کے افغانستان میں ڈرون حملہ ہوا

اگر تو پاکستانی ائیرسپیس استعمال نہیں ہوئی تو ابھی تک حکومت اسکی تردید کیوں نہیں کر رہی

03/08/2022

‏ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے پریس کانفرنس کرکے بتایا تھا کہ پی ٹی ایم کو بھارت اور افغانستان سے "فارن فنڈنگ "ہوتی ہے. الیکشن کمیشن نے کوئی ایکشن لیا اس حلال فنڈنگ پر؟

03/08/2022

‏فارن فنڈنگ کیس دفن اور فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلاگیا۔بیان حلفی اور سرٹیفیکٹ میں فرق ہوتا ہے۔اب اتحادی بے شک میڈیا میڈیا کھیلیں،نوازشریف کے کیس اور فارن فنڈنگ کیس میں فرق ہے۔جوIMFسےقرضہ بھی نہ لے سکے ان کی خاک کارکردگی ہے۔پانی اور مہنگائی کے سیلاب کے بعد ٹرانسپورٹ بھی بند ہوگئی
شیخ رشید

03/08/2022

موجودہ نظام سیاست جمہوریت تباہی تباہی۔
یہ نظام مکمل فیل ہو چکا ہے سیاست ناکام ہو چکی ہے۔
اس سسٹم کے تحت کوئی بھی حکومت بنانے کے اہل نہیں۔
یہ سسٹم اوپر سے نیچے تک سوائے ہمیں بربادی تباہی دینے کے اور کچھ نہیں۔
سارے فساد کی جڑ یہی سیاست۔
یہی نظام پورے پاکستان کو تباہ کر رہا ہے ترقی میں رکاوٹ ہر۔
یہ نظام اینٹی اسلام نظام ہے اس نظام سے کبھی ترقی امن خوشیاں نہیں ملیں گی اگر کوئی توقع رکھتا ہے تو وہ نعوذ باللہ اللہ رسول کے حکم کا انکار کرتا ہے۔
اللہ رسول کا طریقہ حکم سسٹم اگر ہمارے لیے بہتر نہیں تو پھر دیگر سسٹم کیسے بہتر ہو سکتے ہیں۔
پوری قوم الرٹ
پوری قوم اب اس پورے نظام کا بائیکاٹ کر کے حقیقی نظام کی طرف چلنے کے لئے خود کو ذہنی طور پر تیار رکھیں انقلاب کی شروعات ہوگئی۔
تحریک نظریہ پاکستان چہرے نہیں نظام بدلو۔
حل صرف اسلامی صدارتی نظام

03/08/2022

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جب مریض آئی سی یو میں ہوتا ہے۔ تو فکر و فوکس سانس۔ ٹمپریچر بلڈ پریشر نبض پر ہوتا ہے۔
قوم آئی سی یو میں ہے۔ ہرطرف غیر ضروری فکریں۔
تفرقہ اور پارٹی بازیوں نے ہمیں پھر سے جہنم کے گڑھے لا کھڑا کیا ہے۔ بچاؤ کی ایک ہی صورت ہے قرآن و سنت کی طرف پلٹا جائے۔ اللہ کی رسی کو مل کر تھاما جائے، تفرقہ اور پارٹی بازیوں سے کنارہ کش ہو کر اپنی پہچان مسلم بنائی جائے صرف اور صرف مسلم اور اپنی حقیقی و واحد جماعت "امت مسلمہ" کی تشکیلِ نو کی جائے۔

03/08/2022

ہماری نظر میں غلط غلط اور سہی سہی نہیں بلکہ سہی غلط اور غلط سہی ہے ڈیئر ہم وہ دیکھتے ہیں جو ہمیں دکھایا جاتا ہے ابھی کل ایک صاحب نے کہا کہ آرمی چیف کو امریکہ سلیکٹ کرتا ہے تو یہ حق تو وزیراعظم کے پاس ہے چاہے وہ امریکہ کہ کہنے پر کرے یا اپنے دماغ سے اس وزیراعظم کو کون سلیکٹ کرتا ہے ہم عوام کو ان حکمرانوں اور سیاہ دانوں نے آج تک دیا ہی کیا ہے افسوس کہ آپ کے اپنے 25 لوٹے نکلے اپ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جو جمہوریت کے قانون میں شامل ہے کی گئی تو اپ نے الزام تراشی اداروں پر شروع کر دی آپ سے پہلے حکمران گزرے ہیں وہ بھی اسی تحریک کا نشانہ بنے انہوں نے اتنا اداروں کو کمزار کرنے کی کوشش نہیں کی جتنی بنا ڈالر کے دشمن کی فورس نے کچھ کا کہنا ہے آرمی چیف لیٹ گیا افسوس کہ اگر وہ لیٹ جاتا تو آج اپ یہاں نہیں ہوتے. آرمی ہے تو پاکستان ہے آرمی نہیں تو پاکستان نہیں ہے

Divine Angels Welfare Network

03/08/2022

حساب تو دینا پڑے گا اب !

چوروں اور منی لانڈررز کی ترجمانی کریں گے اور حساب نہیں دیں گے مزاق ہے کیا

پاکستانیو یہ لوگ تو دین کی خدمت کرنے والے لوگ انہیں تو پہل کرنی چاہئے تھی
‏مثال قائم کرتے کہ دیکھو ھم حساب دے رہے ہیں
‏جب ایک خلیفہ وقت جوابدہ ہو سکتا ہے تو فضل الرحمن کیوں نہیں دے گا..؟؟

لیکن پتہ ہے نا سارے راز کھول جائیں گے

Divine Angels W.N

03/08/2022

ڈیئر ڈیوائن انجلز کا کام قوم کو ایک کرنا ہے نا کہ تقسیم اس میں شامل تمام ممبران محب الوطن ہوتے ہیں ان کا تعلق نا تو کسی فرقے سے ہقتا ہے نا سیاست سے اور نا ہی نسلی یا صوبائی تعصب سے ہمارا کام قوم کے سامنے سچائی لانا ہے ناکہ کہی سنی باتوں کو اگے شیئر کرنا ہمارا کام اپنی قوم کو ایک پلیٹ فارم جس کا نام ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے اس جھنڈے تلے اکھٹا کرنا ہے ہم جانتے ہیں سیاست کیا ہے سیاست مفاد پرستی اور جھوٹ کا نام بن چکا ہے وہ سیاست اب نہیں جو ہمارے سپہ سالاروں نے کی تھی اگر کچھ کرنے کا مقصد ہے اس وطن کے لیئے تو ان سب چیزوں سے بالا تر ہو کر سوچو اور ایک قوم بنو.

Divine Angels 313

The Blacks

03/08/2022

‏وہ کہتے تھے کہ اس وردی نے ہمارے لیے اخر کیا کیا ہے؟
یہ کہتے رہے کہ جنرل ملک کھا گہے،
دیکھو اج وہی وردی وہی جنرل تمہاری خدمت کرتے کرتے اپنی جان قربان کر گہے ۔
اس ملک کے لوگ ایسے ہیروں کے قابل نا تھے ۔

😭😭💔
posh markhoor736
mental

19/01/2022
ڈرامہ سیریل صنف آہن دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائق اور شئیر کریں۔
14/01/2022

ڈرامہ سیریل صنف آہن دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائق اور شئیر کریں۔

_*• Grand Sale •*__*• Tory Burch Slipper •*_👉🏻 Black :- 36-38-39-40-41👉🏻 Gold :- 38-39-40-41-42👉🏻 Mehroon :- 36-38-39-40...
25/11/2021

_*• Grand Sale •*_

_*• Tory Burch Slipper •*_

👉🏻 Black :- 36-38-39-40-41
👉🏻 Gold :- 38-39-40-41-42
👉🏻 Mehroon :- 36-38-39-40-41-42
👉🏻 3 Lovely Colours 😘
👉🏻 With Brand Box

*Price Rs.1550/-* f
*(No Return, Exchange Within 2 Days)*
BO EV

**** BLESSED FRIDAY OFFER *****Take *2 Canvas Shoes* Just in *1500/- Only*Note: Due to imported Stock Designs may Vary.
25/11/2021

**** BLESSED FRIDAY OFFER *****
Take *2 Canvas Shoes*
Just in
*1500/- Only*

Note: Due to imported Stock Designs may Vary.

O. TOW. O Matt lip Lacquer 💋7 Shades Available 1,2,3,4,6,11,12Vzz) Rs 850 each 💯 *Original* ImportedBO EV
25/11/2021

O. TOW. O Matt lip Lacquer 💋
7 Shades Available
1,2,3,4,6,11,12
Vzz) Rs 850 each 💯 *Original*
Imported
BO EV

O. TOW. O high Covrage concelar original 💯 4shades available OAZ) *Rs 780* FBO EVImported
25/11/2021

O. TOW. O high Covrage concelar original 💯 4shades available OAZ) *Rs 780* F
BO EV
Imported

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sinf e Aahan . صنف آہن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

#}