11/06/2026
🕌✨ جمعہ مبارک ✨🕌
اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، سکون، رحمت، برکت اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
آج کے دن درودِ پاک کی کثرت کریں، نمازِ جمعہ کا اہتمام کریں اور اپنی دعاؤں میں امتِ مسلمہ کو یاد رکھیں۔
"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو۔"
🌙 آپ کا جمعہ خیر و برکت سے بھرپور ہو۔
With prayers and love, PINCH by Anaya 💛
:::