✅👈شان تیری نہ کم ہونے دیں گے اے وطن 👉💚
✅👉inshAllah ❤️ saport me 👈✅
(1)
16/05/2026
15/05/2026
منگ 💕
15/05/2026
آزاد جموں کشمیر منگ یادگار 🥷🏻
20/04/2026
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کوسچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کا جگر چیر کے روشنی تو آئے گی
اگر یہاں فرعون ہیں تو موسی بھی آئے گا
انشاء وہ صبح تو آئے گی
انشاء اللّٰہ ✌️🔥
20/04/2026
*"جب کشمیر کا بیٹا گھر سے نکلتا ہے
*ماؤں کی دعائیں، راستے کا چراغ بنتی ہیں*
*ایک ماں کی فریاد، لاکھوں قدموں کی طاقت*
*یہ جنگ نہیں، حق کی آواز ہے، غیرت کی پہچان ہے"*
*9 جون کا لانگ مارچ*...
18/04/2026
منگ سدھنوتی
17 اپریل
عوامی ایکشن کمیٹی سب ڈویژن منگ کے زیر اہتمام بجلی کی لوڈشیڈنگ اور آٹا کی ناقص کوالٹی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ ۔ حکومت اور انتظامیہ کو فی الفور لوڈشیڈنگ کے حاتمے اور آٹی کی ناقص کوالٹی کے زمہ داران کے خلاف کاروائی کا الٹی میٹم دیا گیا بصورت دیگر ریاست میں ۹ جون سے پہلے ہی لاک ڈاؤن کا آغاز کر دیا جائے گا ۔
عوام علاقہ کو 9 جون کے حوالے سے بھرپور کمپین کا عندیہ دیا گیا اور وارڈ وائز کمیٹیوں کی ازسر نو تشکیل کا عہد کیا گیا ۔!
عوام علاقہ کی بھرپور شرکت اور جدوجہد کا عزم ✊🏽🍁
Be the first to know and let us send you an email when Khan Asaam SuDozai Officel کشمیر میری پہچان ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.