Syed Zain

Syed Zain پیر صاحب

04/05/2026

ابھی سے یہ حال ہے 😂😂 انکا بڑے ھو کر سب ڈون بنے گے 🤭🤭

29/04/2026

Madena ❤️

فَاِنَّ رَبِّیْ غَنِیٌّ كَرِیْمٌ۝یقینًا میرا رب بہت بے نیاز، نہایت عزت والا ہے۔النمل:40اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام مجھے بہت...
29/04/2026

فَاِنَّ رَبِّیْ غَنِیٌّ كَرِیْمٌ۝

یقینًا میرا رب بہت بے نیاز، نہایت عزت والا ہے۔النمل:40

اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام مجھے بہت پیارے لگتے ہیں،اللہ تعالیٰ غنی بھی ہے اور بےنیاز بھی ہےاور یہ کتنا خوبصورت ہے۔

کسی بھی چیز کے بارے میں ایسا محسوس ہونے لگے کہ اس چیز کی حد سے زیادہ عادت ہو رہی ہے تو اللہ تعالیٰ کے ان اسماء کےساتھ اللہ تعالیٰ سے مدد مانگ لی جائے،یا آپ بیمار ہوں اور آپ کو ڈر محسوس ہو رہا ہو کہ آپ دوسروں پر انحصار کرنے لگے ہیں تو بھی اللہ تعالیٰ کو اللہ تعالیٰ کے ان پیارے اچھے ناموں سے پکار کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔

بھلا طرح؟

کہیے یا اللہ جی! یا غنی،ہمیں باقی سب سے بےنیاز کر دیجیے اور یا کریم ہم پر کرم فرما دیجیے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو ہر اس چیز یا انسان سے بےنیازی عطا فرما دیں گے جو آپ کے لیے پریشانی یا اداسی کا سبب بن رہا ہو گا۔

جزاکم اللہ خیرا

29/04/2026

باپ سے پنگہ لیا ہے باپ باپ ھوتا ہے 😂😂

29/04/2026

جب قسمت کچھ زیادہ خراب ھو 😂😂

28/04/2026

یہ ہے آج کل کی انسانیت کیسی کے ساتھ اچھائی نہیں کر سکتے تو برائی بھی مت کیا کرو

25/04/2026

‏مصر میں ایک شخص کے سینے پر غیر معمولی ابھار دیکھ کر لوگوں نے سکیورٹی کو اطلاع دی کہ شاید خطرہ ہو سکتا ہے۔

موقع پر پہنچنے والی سکیورٹی ٹیم نے جب معاملہ چیک کیا تو اصل حقیقت کچھ اور ہی نکلی، اور یہ واقعہ بعد میں سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔

23/04/2026

جو بچی انتقال کر گئی وہ نیچے کمینسٹ میں ہے 😢😢بکیرا روڈ مدرسہ صدیق اکبر سے پہلے ڈاکٹر رمضان والی گلی یہ کہلاتی ہے وہاں ٹرانسفارمر لگا ہوا ہے پول میں کرنٹ ایک بچی تشویش ناک حالت میں ہاسپٹل ریفر لیکن چھوٹی بچی زندگی کی جنگ ہار گئی نا اہل وابڈا ٹنڈوالھیار ڈپٹی کمشنر ایکشن وابڈا سی ای او وابڈا نوٹس لیں

22/04/2026

نماز کو زندگی کا مقصد بنا لو 👏❤️

21/04/2026

دیکھ لو جانو توڑا ھنس لو 😂😂

Address


Telephone

+923138481117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Zain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Clothing Store?

Share