ہے لرکیوں کے نخرے

ہے لرکیوں کے نخرے سلسلہ ء عشق

ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں سسرال والوں نے سات ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کر کے اس کے جسم کےٹکرے ٹکرے کر کے دو بوریوں میں بند کر...
14/11/2024

ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں سسرال والوں نے سات ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کر کے اس کے جسم کےٹکرے ٹکرے کر کے دو بوریوں میں بند کر کے اسکی لاش نہر میں پھینک دی۔سر دھڑ سے الگ کر کے اس کو چولہے پر اس وقت تک جلایا جب تک اسکے نقوش گوشت کی بوٹی نہیں بن گئے۔ اسکے بعد سرکو الگ مقام پر پھینک دیا تاکہ ملے تو بھی شناخت نہ ہو سکے۔اور یہ سب لڑکی کی سگی خالہ (ساس)نے اور دو سگی خالہ زاد بہنوں (نندوں)نے کیا۔ تینوں ماں بیٹیوں نے لاہور سے جراحی کی خدمات لے کر یہ ظلم کیا ۔بعد میں جھوٹاالزام لگا دیا کہ آشنا کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔بے چاری زارا قدیر کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ خوبصورت تھی اور شوہر کی محبت تھی جو بیرون ملک مقیم تھا۔۔
اس لڑکی کے بدقسمت باپ کی حالت یہ ہے کہ اب شاید ہی زندہ بچ سکے۔۔!
خدارا بیٹیاں بیاہیں تو ان کی خبر بھی رکھیں کہ کہیں سوروں کے جنگل میں تو نہیں بھیج دیا ان کو ؟ 🙏

17/03/2024
حافظ مصور ضیاء (ماشاءاللہ )
15/06/2023

حافظ مصور ضیاء (ماشاءاللہ )

13/06/2023

اس بندے کو پاکستان لایا جائے اور اسے وزیر بلدیات مقرر کیا جائے👍* *پاکستانی قوم کو اس سے بہتر کوئی نہیں سدہار سکتا😂*

13/06/2023

سوال جواب

میکوں پتہ ہوندا توں چھوڑ ویسیںتیکوں کھیر دے وچ میں زہر ڈیندی
06/06/2023

میکوں پتہ ہوندا توں چھوڑ ویسیں
تیکوں کھیر دے وچ میں زہر ڈیندی

‏ہم بہت مان سے ناراض ہو کر کسی کا انتظار کرتے ہیںمگر جب تنہائی میں بیٹھے ہوئے سوچ کے نچلے در تک پہنچ جاتے ہیںپھر اس کیفی...
27/04/2023

‏ہم بہت مان سے ناراض ہو کر کسی کا انتظار کرتے ہیں
مگر جب تنہائی میں بیٹھے ہوئے سوچ کے نچلے در تک پہنچ جاتے ہیں
پھر اس کیفیت کو ہمارے سوا کوئی نہیں سمجھ پاتا
پھر ہم بس خود کو کوستے ہیں
اور وقتاً فوقتاً اس کی ٹائم لائن پر جا
کر محبت بھرے الفاظ کو پڑھتے ہیں
جو شاید ہمارے لیے ہیں 💔

Address

Dubai

Telephone

+971522416170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہے لرکیوں کے نخرے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہے لرکیوں کے نخرے:

Shortcuts

Share