24/12/2025
🌸 Hygienic Periods – مفت مینسٹرول کپ ڈونیشن 🌸
( لارج سائز — اسمال سائز کے لیے اگلی پوسٹ کا انتظار کریں)
💗 میں اپنے Hygienic Periods فیملی ممبرز کو مینسٹرول کپ ڈونیشن کر رہی ہوں۔
👉 1 کپ مفت حاصل کریں
📦 صرف ڈیلیوری چارجز
ادا کریں
🔹 ڈیلیوری چارجز
• لاہور: 250 روپے
• لاہور کے باہر: 300 روپے
• دور دراز علاقے: 350 روپے
⚠️ **اہم ہدایات**
✔️ ہر ممبر کو صرف 1 کپ
✔️ آفر **اسٹاک ختم ہونے تک**
✔️ غیر ضروری بات چیت یا وقت ضائع نہ کریں
✔️ پیمنٹ کریں اور اپنا کپ حاصل کریں
💸 ادائیگی کا طریقہ
Easypaisa / RAAST
📱 **0344 8002206**
👤 **Hafiza Farah**
📲 ادائیگی کے بعد
واٹس ایپ پر ادائیگی کی اسکرین شاٹ بھیجیں، ساتھ یہ معلومات ضرور بھیجیں:
• پورا نام
• مکمل پتہ
• رابطہ نمبر
📞 **واٹس ایپ:** +971 55 161 1452
Admin
**Hafiza Farah Javaid**
آپ بطور عطیہ کسی بھی رقم کی ادائیگی بھی کر سکتے ہیں، جو کسی مستحق فرد تک پہنچا دی جائے گی۔
نوٹ:یہ مینسٹرول کپ میری جانب سے بطور ڈونیشن دیا جا رہا ہے۔