18/04/2024
In Shaa Allah
it will soon normal condition as it was before.
Bear a little pain due to rain. Before speaking anything against this country, one must think that this country is the messiah of millions of people.
This country has always supported you
It should be supported by -
بارش کی وجہ سے تھوڑا سا درد برداشت کریں۔ اس ملک کے خلاف کوئی بات کرنے سے پہلے یہ سوچ لینا چاہیے کہ یہ ملک کروڑوں لوگوں کا مسیحا ہے۔
اس ملک نے آج تک مشکل وقت میں ہمیشہ آپ کا ساتھ دیا ہے۔
آج اس ملک کی سپورٹ کرنی چاہیے
تنقید نہیں ،
ان شاء اللہ
یہ جلد ہی نارمل ہو جائے گا جیسا کہ پہلے تھا،
🇦🇪