CricNova

CricNova 🏏 CricNova — Your #1 Cricket Destination
Live scores | Match updates | Player news | Highlights
Pakistan cricket ka naya voice 🇵🇰⚡

نامیبیا کا بڑا اپ سیٹ! 🇳🇦🔥 جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکستنامیبیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو ...
28/08/2026

نامیبیا کا بڑا اپ سیٹ! 🇳🇦🔥 جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست
نامیبیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے میں 18 رنز سے شکست دے دی۔ 🇳🇦🏏
نامیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 163/9 رنز بنائے، جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 145/9 تک ہی پہنچ سکی۔
⭐ پلیئر آف دی میچ: جے جے اسمتھ — 3 اوورز میں 3/31
نامیبیا کی اس جیت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ بڑی ٹیموں کو چیلنج کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ 🔥

انگلینڈ نے دوسری اننگز کی شروعات کی تو اک دفعہ پھر ابتدائی 3 بلے باز جلد پویلین لوٹ گئے مسئلہ یہ ہے کہ انگلینڈ کو پہلی ا...
28/08/2026

انگلینڈ نے دوسری اننگز کی شروعات کی تو اک دفعہ پھر ابتدائی 3 بلے باز جلد پویلین لوٹ گئے
مسئلہ یہ ہے کہ انگلینڈ کو پہلی اننگ میں 180 رنز کی برتری حاصل ہے اور چوتھی اننگ میں ٹارگٹ اگر صرف ان کی پہلی اننگز کی برتری ہی ہو جو 180 رنز تھی تو یہی بہت زیادہ ہیں یہ تو انگلینڈ جو اب کھیل رہا ہے یہ تو سمجھیں کہ بونس رنز ہیں جتنے آگئے لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستان پہلی اننگز میں انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور انتہائی گندی بیٹنگ کے بعد میچ پر گرفت مکمل طور پر کھو چکا ہے
F Meyo Zada

Nasser Hussain said, "I’m surprised Imam-ul-Haq didn’t bat. With a calf strain, you can go out there, hobble out there a...
28/08/2026

Nasser Hussain said, "I’m surprised Imam-ul-Haq didn’t bat. With a calf strain, you can go out there, hobble out there and just hold up an end. Nathan Lyon, in the Ashes, hobbled out, tore his calf and did what he could."

پچاس سال سے اپنے خاندان کی تلاش میں محمد اسلم…! 😢ان صاحب کا نام محمد اسلم ہے اور والد کا نام محمد لطیف ہے۔یہ پختون گھران...
28/08/2026

پچاس سال سے اپنے خاندان کی تلاش میں محمد اسلم…! 😢

ان صاحب کا نام محمد اسلم ہے اور والد کا نام محمد لطیف ہے۔
یہ پختون گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ رہائش ملتان کمیارہ والے چوک میں تھی۔
ایک بھائی کا نام محمد افضل تھا۔ والدہ کا نام یاد نہیں ہے ۔ ایک چھوٹی بہن فوت ہوئی تھی۔
محمد اسلم کے مطابق جب وہ صرف سات سال کے تھے تو ان کے والد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ انہیں سانس کی تکلیف تھی۔ والد علاج کی غرض سے انہیں اپنے ساتھ ساہیوال لے کر گئے، جہاں اسپتال میں دورانِ علاج ان کے والد محمد لطیف کا انتقال ہوگیا۔
اس وقت محمد اسلم کی عمر صرف سات سال تھی۔ والد کے انتقال کے بعد وہ اسپتال میں اکیلے رہ گئے اور زار زار روتے رہے۔ اسپتال انتظامیہ نے ان کے والد کی تدفین کر دی۔ اسی دوران ایک فیملی نے اس معصوم بچے کو اپنے پاس رکھ لیا۔
وقت گزرتا گیا…
لیکن محمد اسلم آج تک اپنے حقیقی خاندان سے نہیں مل سکے۔
تقریباً 20 سال قبل محمد اسلم اپنے خاندان کی تلاش میں دوبارہ ملتان کے کمیارہ والے چوک پہنچے۔ ان کے مطابق وہاں رومی کاٹن نامی ایک فیکٹری ہوا کرتی تھی، جہاں ان کے والد کام کرتے تھے، جبکہ ان کا گھر فیکٹری کے بالکل سامنے تھا۔
لیکن جب وہ وہاں پہنچے تو نہ وہ فیکٹری موجود تھی اور نہ ہی ان کا گھر۔
وہاں کسی شخص نے انہیں پہچان لیا اور بتایا کہ:
"تمہارا ماموں یہاں آیا تھا، وہ تمہاری امی اور گھر والوں کو کراچی لے گیا ہے۔"
یہ بات سن کر محمد اسلم کو امید تو ملی، لیکن کراچی میں ان کا خاندان کہاں گیا، ان کے ماموں کون تھے اور آج ان کے اپنے کہاں ہیں؟ اس کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔
آج پچاس سال گزر چکے ہیں، مگر محمد اسلم کے دل میں آج بھی اپنے ماں، بہن بھائیوں اور خاندان سے ملنے کی امید زندہ ہے۔
اگر آپ محمد اسلم، ان کے والد محمد لطیف، یا ملتان کے کمیارہ والے چوک میں رہنے والے اس خاندان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
ممکن ہے آپ کی ایک شیئر اس شخص کو پچاس سال بعد اس کے اپنوں تک پہنچا دے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829

28 Aug 2026

Jofra Archer Some Serious Pace🥶
28/08/2026

Jofra Archer Some Serious Pace🥶

Archer bowled the bouncer, the captain laugh. Azan Awais answered with a beautiful cover drive for FOUR what a contest❤️
28/08/2026

Archer bowled the bouncer, the captain laugh. Azan Awais answered with a beautiful cover drive for FOUR what a contest❤️

🚨 حیران کن اعداد و شمار:پاکستان نے 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ میں 61 نو بالز کروائی ہیں، جو اس سال کسی بھی ٹیم کی جانب سے سب سے ...
28/08/2026

🚨 حیران کن اعداد و شمار:
پاکستان نے 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ میں 61 نو بالز کروائی ہیں، جو اس سال کسی بھی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ ہیں۔

ویسٹ انڈیز 38 نو بالز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

پاکستانی باؤلرز نے اوسطاً ہر 80 گیندوں (13.2 اوورز) کے بعد ایک نو بال کروائی ہے۔

خُرم شہزاد نے 2026 میں ٹیسٹ کرکٹ میں 34 نو بالز کروائی ہیں، جو اس سال ٹیسٹ کرکٹ میں کسی بھی باؤلر کی جانب سے سب سے زیادہ ہیں۔

Babar Azam at Lord’s.Test: 68* vs England (2018)ODI: 69 vs South Africa (2019)ODI: 96 vs Bangladesh (2019)ODI: 19 vs Eng...
28/08/2026

Babar Azam at Lord’s.

Test: 68* vs England (2018)
ODI: 69 vs South Africa (2019)
ODI: 96 vs Bangladesh (2019)
ODI: 19 vs England (2021)

Total: 252 runs in 4 innings
Highest: 96
50s: 3 | 100s: 0

Cheepa Saab is everywhere 😅
28/08/2026

Cheepa Saab is everywhere 😅

28/08/2026

نیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب، بستیاں ملبے تلے دب گئیں

نیپال اور چین کے درمیان تبت کی سرحدی پٹی میں گلیشیئر کے ایک حصے کے اچانک ٹوٹنے کے بعد آنے والے شدید سیلاب اور ملبے کے ریلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔

پانی، کیچڑ اور چٹانوں پر مشتمل طاقتور ریلے نے چند ہی لمحوں میں متعدد آبادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جبکہ مکانات، سڑکیں، پل اور دیگر بنیادی ڈھانچہ بہہ گیا۔ کئی علاقوں میں گاڑیاں اور عمارتیں بھی ملبے تلے دب گئیں۔

حکام کے مطابق نیپال اور تبت میں ہلاکتوں کی تعداد 350 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کے باعث ریسکیو ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ابتدائی طور پر اس تباہی کی وجہ زلزلہ سمجھی گئی تھی، تاہم امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے بجائے گلیشیئر اور چٹانوں کے بڑے پیمانے پر ٹوٹنے سے یہ تباہ کن صورتحال پیدا ہوئی۔

نیپال اور تبت میں امدادی ٹیمیں لاپتا افراد کی تلاش اور متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔

Address

Dubai
Sharjah

Telephone

+971553986401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricNova posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CricNova:

Shortcuts

Share