09/05/2023
عمران خان یہی کر سکتا تھا
عوام کے لیے جسم پر گولیاں کھائی، آج تشدد برداشت کر کے گرفتاری بھی دے دی۔
اب فیصلہ عوام کے ہاتھوں میں ہے کہ انہوں نے خوف کی زنجیریں توڑ کر آزاد ہونا ہے یا اپنی آنے والی نسلوں کے لیے بھی غلامی اور بربادی منتخب کرنی ہے۔
اب عوام اپنی قسمت کا فیصلہ کرے گی