Muhammad Shoaib Gopang

Muhammad Shoaib Gopang Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Muhammad Shoaib Gopang, Us.

یہ صرف ایک پلیٹ فارم نہیں… یہ امید کی کرن ہے جہاں حوصلہ، آگاہی اور حقیقت ایک ساتھ جنم لیتے ہیں۔ یہاں آپ کو ملے گی نئی طاقت، سوچ جگانے والے ری ایکشنز اور وہ پیغام جو دل کو بدل ڈالے۔ ہمارا مقصد ہے ٹوٹے دلوں کو جوڑنا اور بجھی امید کو پھر سے جلانا

11/04/2026

پاکستان اب خطے میں قیادت، وقار اور طاقت کی نئی پہچان بننے جا رہا ہے۔

11/04/2026

پیٹرول کی قیمتیں کم کرتے ہوئے شرم نہیں آئی ۔

10/04/2026

درود شریف محبتِ رسول ﷺ کا سب سے خوبصورت اظہار ہے۔

09/04/2026

انسان غافل ہے ۔

08/04/2026

دوسروں سے پہلے خود کا محاسبہ ۔۔۔۔!

08/04/2026

ایران امریکہ جنگ ــــــــ دنیا پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہے ۔

05/04/2026

پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر کم کر دیں ۔

نکاح کی اس خوبصورت اور بابرکت خوشی پر دل سے ایک بات اپنے مخلص دوستوں کے نام… 🤍میری شدید خواہش تھی کہ اس خاص لمحے میں اپن...
29/03/2026

نکاح کی اس خوبصورت اور بابرکت خوشی پر دل سے ایک بات اپنے مخلص دوستوں کے نام… 🤍

میری شدید خواہش تھی کہ اس خاص لمحے میں اپنے ہر اُس دوست کو ساتھ دیکھوں جو میرے دل کے قریب ہے۔ خاص طور پر مکمل پلان یہ تھا کہ نکاح مولانا طارق جمیل صاحب سے پڑھوایا جائے، وقت بھی طے ہو چکا تھا اور تاریخ 28 مارچ بروز ہفتہ مقرر تھی۔

لیکن اچانک پروگرام میں تبدیلی آ گئی… مولانا صاحب کی تشریف آوری کینسل ہو گئی، اور پھر مجبوری میں نکاح اگلے ہی دن یعنی آج 29 مارچ بروز اتوار رکھنا پڑا۔ اس عجلت کی وجہ سے صرف انتہائی محدود فیملی (دادکا اور نانکا) کو شامل کیا جا سکا۔

میرے پیارے اور مخلص دوستو!
یقین کریں، آپ میں سے کوئی بھی میرے ذہن یا دل سے دور نہیں تھا… بلکہ آپ سب اس خوشی میں میرے ساتھ تھے، بس حالات ایسے بن گئے کہ آپ کو اس لمحے میں ساتھ شامل نہ کر سکا۔

میں دل کی گہرائیوں سے معذرت خواہ ہوں 🙏
اور مجھے یقین ہے کہ میرے مخلص بھائی اس بات کو سمجھیں گے اور ہرگز برا نہیں منائیں گے۔

ان شاء اللہ، بہت جلد شادی تقریب اپنے دوستوں کے ساتھ ہوگی… جہاں یہ خوشی ہم سب مل کر پوری کریں گے۔ ✨ انشاء اللہ

Alhamdulillah Nikahfied...
29/03/2026

Alhamdulillah Nikahfied...

26/03/2026

نفرت بذات خود بری چیز نہیں ہے ۔

25/03/2026

کیا ایران پابندیاں توڑنا چاہتا ہے اور امریکہ طاقت… یا دونوں ایک دوسرے کو جھکانے کا آخری کھیل کھیل رہے ہیں؟

Adresse

Us

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Muhammad Shoaib Gopang publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager