28/04/2025
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کا کہنا ہے کہ میں ہتھوڑا بیٹر نہیں میں بیٹ لے کر جاتا ہوں .
تاکہ تیز کھیلوں مگر تیز کھیلوں تو ہتھوڑا کہتے ہیں سلو کھیلیں تو تنقید کرتے ہیں۔
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان خان نے کہا کہ مجھ پر تنقید ہوتی رہتی ہے .
پاکستان میں بیس ہزار روپے نہیں چھوڑتا کوئی میں تو اتنا کچھ چھوڑ کر آیا لیکن کوئی یہ نہیں سوچتا۔