Ijtinaab info

Ijtinaab  info Sure! Here's a bio suggestion for an Islamic page:

---

**Welcome to Ijtinaab info**
A place of peace, reflection, and inspiration.

Sharing the timeless wisdom of Islam, strengthening our faith, and connecting with fellow believers.
🌿

صرف WhatsApp پر رابطہ کریں شکریہ۔ پروپرائیٹر مفتی ولید یحییٰ۔ رابطہ نمبر +447365862960
31/12/2024

صرف WhatsApp پر رابطہ کریں شکریہ۔ پروپرائیٹر مفتی ولید یحییٰ۔ رابطہ نمبر
+447365862960

31/12/2024

Sure! Here's a bio suggestion for an Islamic page:

---

**Welcome to Ijtinaab info**
A place of peace, reflection, and inspiration.
Sharing the timeless wisdom of Islam, strengthening our faith, and connecting with fellow believers.
🌿

ہر قسم کی خواتین اور بچوں کے کپڑوں کی ورائٹی دستیاب ہے۔ پروپرائیٹر مفتی ولید یحییٰ۔ مزید ڈیزائن دیکھنے کے لیے صرف WhatsA...
30/12/2024

ہر قسم کی خواتین اور بچوں کے کپڑوں کی ورائٹی دستیاب ہے۔ پروپرائیٹر مفتی ولید یحییٰ۔ مزید ڈیزائن دیکھنے کے لیے صرف WhatsApp پر رابطہ کریں۔ WhatsApp نمبر درج ذیل ہے۔
+447365862960

04/12/2024

Video link.
https://youtu.be/M5vzShkZOoA
اپنی نظروں اور کانوں کو گناہوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔ چینل کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
Channel link for subscription
https://www.youtube.com/

29/11/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ایک بہت خوبصورت واقعہ
ایک پاکستانی دل کی مرض میں مبتلا علاج کراتے کراتے آخر کار جب آسٹریلیا میں علاج کے لیے پہنچا وہاں کے مشہور دل کے ماہر ڈاکٹر نے ان کے مکمل معائنہ کے بعد کچھ ادویات اور ایک ورزش تجویز کی کہ آپ میرے فزیو وارڈ میں ورزش میری نگرانی میں آٹھ دن کریں اسے جب ورزش کرائی گئی تو مکمل خشوع و خضوع اور تسلی والی نماز ہی تھی اب پاکستانی مریض اس ورزش کو بالکل صحیح انداز میں کرنے لگا ڈاکٹر صاحب نے پوچھا کہ آپ پہلے مریض ہیں کہ اتنی جلدی میری ورزش سیکھ کر اچھی طرح کرنا شروع کر دی حالانکہ یہاں تو مریض آٹھ دن میں یہ طریقہ سیکھتا ہے تو مریض نے بتایا کہ میں مسلمان ہوں اور یہ طریقہ بالکل میری نماز کی طرح ہے اس لیے مجھے اس کے سمجھنے میں بالکل پریشانی نہیں ہوئی تو ڈاکٹر نے دوسرے روز اس مریض کو ادویات اور اس ورزش کے متعلق خاص ہدایت دے کر رخصت کر دیا۔ اس سے معلوم ہوا کہ نماز ایک انمول تحفہ ہے اور یہ نماز کے انمول تحفہ ہونے کی صرف ایک جھلک ہے ورنہ مسلمان کے لیے اللہ تبارک و تعالیٰ کا یہ فرمان اقیموا الصلاۃ ہی کافی ہے۔ اس کی ادائیگی میں کوتاہی کرنا ہمارے لیے اخرت میں تو نقصان دہ ہے ہی دنیا میں بھی اس کے بے شمار نقصانات ہیں نماز کی پابندی کریں شکریہ۔
برائے مہربانی پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ اور پیج کو فالو بھی لازمی کریں۔ تاکہ ہر نئے مسئلہ کی معلومات آپ تک بروقت پہنچے۔

29/11/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسئلہ نمبر ایک
کسی آدمی کے چہرے کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔
مسئلہ نمبر دو
اگر امام کے ساتھ نماز پڑھے تو امام کے ساتھ ہی سلام پھیر دے لیکن اگر مقتدی کا تشہد یعنی التحیات پورا نہ ہوا ہو تو اس صورت میں اسے پورا کر کے سلام پھیرنا چاہیئے۔

29/11/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسئلہ
اخری قعدہ میں اگر تشہد کے پڑھنے کی مقدار نمازی ٹھہرا ہے اور اس کے بعد بھول سے کھڑا ہو گیا تو سنت طریقہ یہ ہے کہ فورا بیٹھ جائے اور سلام پھیر دے اور اس پر سجدہ سہو نہیں ہے اور اگر کھڑے کھڑے ہی سلام پھیر دیا تب بھی نماز ہو گئی لیکن یہ عمل سنت کے خلاف ہے۔

29/11/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسئلہ
اگر کوئی ڈاکٹر آپریشن کر رہا ہو اور دوران آپریشن نماز کا وقت ہو جائے اور آپریشن چھوڑ کر نماز پڑھنے کی صورت میں مریض کی جان جانے کا خوف ہو تو اس صورت میں مریض کی جان بچانے کے لیے آپریشن کرنے کے بعد نماز ادا کرنے کی اجازت ہے۔ اسی طرح اگر کسی کی آپریشن کے دوران بے ہوشی کی حالت میں نمازیں قضاء ہو جائیں تو ان قضاء نمازوں کو ہوش میں آنے کے بعد ادا کرنا ضروری ہے۔

28/11/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رکعتیں رہ جانے والے کے لیے آخری رکعت میں تشہد پڑھنے کا مسئلہ
اگر کوئی آدمی پہلی رکعت گزرنے کے بعد جماعت میں شریک ہو تو وہ آخری رکعت جس میں وہ امام کے ساتھ شریک ہو اس میں صرف تشہد یعنی التحیات اسے لے کر عبدہ ورسولہ تک پڑھے گا اور اس کے بعد کھڑا ہو کر اپنی پہلی رکعت کے طور پر سبحانک اللہم سے شروع کرے گا اور سورۃ فاتحہ اور سورۃ ملانے کے بعد باقی اپنی نماز پوری ادا کرے گا۔
عمومی غلطی
عام طور پر یہ غلطی ہوتی ہے کہ دوست احباب آخری رکعت میں التحیات درود شریف اور دعا سب پڑھ لیتے ہیں۔

Address

13 Bickersteth Road
London
SW179SE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijtinaab info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ijtinaab info:

Share