عشیانہ دوستی کا

عشیانہ دوستی کا آوارہ پرندہ bested all

Right or something rough
12/12/2023

Right or something rough

مطلب یہ کہ بُھولا نہیں ہوںیہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو...🥲پہلے سب سے پہلے تم تھےاب تم سب کے بعد آتے ہو...🙂✌️
12/12/2023

مطلب یہ کہ بُھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو...🥲

پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ہو...🙂✌️

‏برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر ک...
14/08/2023

‏برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں 🙏 ایک گزارش، ایک پیغام ...

20/07/2023
لو جی سب دوستوں سے درخواست ہے کہ گورنمنٹ آف پاکستان کے دیئے گئے ریٹ پر ہی اپنی اپنی عیدی لے اور دوسروں کو دے. آوارہ پرند...
17/04/2023

لو جی سب دوستوں سے درخواست ہے کہ گورنمنٹ آف پاکستان کے دیئے گئے ریٹ پر ہی اپنی اپنی عیدی لے اور دوسروں کو دے. آوارہ پرندہ

قاہد تیری عظمت کو سلام 👇نواز شریف تھا،ھے،رھےگا۔مٹ گے مٹانے والے۔
13/04/2023

قاہد تیری عظمت کو سلام 👇
نواز شریف تھا،ھے،رھےگا۔مٹ گے مٹانے والے۔

"_زندگی میں بہت سے لوگ ایسے آئےجنہوں نےٹھہرے ہوئے پانی میں کنکر مارا لہروں کی ہلچل کا تماشہ دیکھا اور چلے گئے۔جوبلی
13/04/2023

"_زندگی میں بہت سے لوگ ایسے آئے
جنہوں نےٹھہرے ہوئے پانی میں کنکر مارا لہروں کی ہلچل کا تماشہ دیکھا اور چلے گئے۔

جوبلی

16/01/2023

پی ٹی آئی کی سیاست اتنی ہی رہ گئی ہے جتنی مہمان گلاس میں بوتل چھوڑ کر جاتے ہیں
😝😂😂🤣🤣
کیادوبارہ سناؤں یوتھیوں؟

چور عمران پر لعنت بھیج کر شیئر کریں
15/08/2017

چور عمران پر لعنت بھیج کر شیئر کریں

zinda bad
10/08/2017

zinda bad

10/08/2017

یا اللہ جس دن میں تیرے پاس آؤں تو ایسے آؤں کہ میری توبہ قبول ہو چکی ہو
اور تو مجھے معاف کر چکا ہو
آمین۔

Address

Riyadh Saudi Arabia
Raydon
HTTP://WWW.FACEBOOK.COM

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشیانہ دوستی کا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عشیانہ دوستی کا:

Shortcuts

Share