19/05/2019
واہ عمران خان سہی کہاں تھا آپ نے ان کو رولاؤنگا میں آج سب چور اکھٹے ہوکر یہ دکھلا رہے ہیں کہ کس طرح ان چوروں نے پاکستان عوام کا پیسہ لوٹا اور مُلک کو آج اس حد تک پہنچایا کاش یہ عوام 20 سال پہلےعمران خان کو وزیراعظم بنا دیتی تو آج ان کے بچے بیروزگار اور باہر کے ممالک میں دھکے نا کھا رہے ہوتے اب بھی آنکھیں کھولوں لوگوں اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل دیکھو یہ چور جہاں نظر آئیں ان کی باٹا کے سلیپر سے چھترول کرو تاکہ ساری ذندگی پھر کبھی سیاست کا نام نا لیں سکےعمران خان پہلا وزیراعظم ہے جو پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرح بنانا چاہتا ہے یہ مولانا اسلام کے نام پر لوگوں سے ووٹ لیتا رہا کبھی اس ڈیزل کے مُنہ سے ریاست مدینہ کا نام نہیں نکلا اور ہمیشہ یہودی ایجنٹ بولتا وہ یہودی ایجنٹ ہوکر ریاست مدینہ کی بات کررہا ہے اور یہ اسلام کا ٹھیکیدار ہوکر ہمیشہ اقتدار میں بیٹھ کر مال پانی بناتا رہا