ProCric

ProCric Its all about cricket.

ساوتھ افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں نسیم شاہ کی جگہ میر حمزہ کو شامل کیے جانے کا امکان ہے
02/01/2025

ساوتھ افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں نسیم شاہ کی جگہ میر حمزہ کو شامل کیے جانے کا امکان ہے



Jaiswal Ended 2024 as 2nd Highest Test Run Scorer of the year!
01/01/2025

Jaiswal Ended 2024 as 2nd Highest Test Run Scorer of the year!

28/12/2024
صرف محنت اور ایمان!  🤍🇵🇰 جیت کے لیے الحمدللہ، ٹیم کی کوششوں پر فخر ہے اور اپنے حصے کا حصہ ڈالنے پر خوشی ہے۔  پاکستان زند...
18/12/2024

صرف محنت اور ایمان! 🤍🇵🇰
جیت کے لیے الحمدللہ، ٹیم کی کوششوں پر فخر ہے اور اپنے حصے کا حصہ ڈالنے پر خوشی ہے۔ پاکستان زندہ باد 🙌

پہلی بار کوئی گنجا پاکستان کے کام آیا ہے باقی گنجو نے تو پاکستان کا بیڑہ غرق کردیا ہے 😛😍😂🤣🤣🤣😅😅😅
25/10/2024

پہلی بار کوئی گنجا پاکستان کے کام آیا ہے باقی گنجو نے تو پاکستان کا بیڑہ غرق کردیا ہے 😛😍😂🤣🤣🤣😅😅😅

12/10/2024

‏Breaking
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کل لاہور میں اہم اجلاس طلب کرلیاچئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کل مینٹورز اور سلیکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا. چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ،مینٹورز اور سلیکٹرز کے اجلاس میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا. کل ہونے والے اجلاس میں اہم پالیسیز بھی ترتیب دی جائیں گی, چئیرمین پی سی بی کل ہونے والے اجلاس میں حالیہ شکستوں پر بھی بات چیت کرینگے.

27/08/2024

Which player holds the record for the highest individual score in a One Day International (ODI) match?

26/08/2024

Shahid Afridi questions Pakistan's selection call following their first-ever loss to Bangladesh in Test cricket.

Address

Pasar Minggu
Pasar Minggu
121312

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ProCric posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category