Shafqat Pardesi

Directions
13/11/2026

جب کانوں میں کسی کے خلاف زہر بھر دیا جائے تو پھر اس کی اچھائی بھی برائی نظر آنے لگتی ہے۔ 💔🥀

شفقت شفیق — Shafqat Shafique 🌻❤️

12/11/2026

سکون وہاں تلاش کرتے ہو جہاں آدم علیہ السلام کو بھی سزا کے طور پر بھیجا گیا تھا! 💔🥀

شفقت شفیق — Shafqat Shafique 🌻❤️

12/11/2026

ہم میں سے کوئی بھی عیبوں سے خالی نہیں، بس اللہ تعالیٰ نے ہمارے عیبوں پر پردہ ڈال رکھا ہے۔ 🤲❤️

شفقت شفیق — Shafqat Shafique 🌻❤️

07/11/2026

رشتوں کے ہوتے ہوئے بھی تنہا چلنا پڑے تو خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ ہر غم سہنے کی ہمت ہو۔ 💔💪

شفقت شفیق — Shafqat Shafique 🌻❤️

07/11/2026

مشکل وقت میں کسی کا سہارا بننا ہی اصل انسانیت ہے۔ ❤️🥀

شفقت شفیق — Shafqat Shafique 🌻❤️

06/11/2026

اختلافات اپنی جگہ، اپنوں کی طاقت مت توڑو، ورنہ غیر تمہیں نوچ ڈالیں گے! 🦁💯

شفقت شفیق — Shafqat Shafique 🌻❤️

🌹 کچھ تصویریں صرف تصویر نہیں ہوتیں، بلکہ ماضی کی خوبصورت یادوں کا خزانہ ہوتی ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر یادیں ہمیشہ دل می...
06/11/2026

🌹 کچھ تصویریں صرف تصویر نہیں ہوتیں، بلکہ ماضی کی خوبصورت یادوں کا خزانہ ہوتی ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر یادیں ہمیشہ دل میں زندہ رہتی ہیں۔ ❤️

شفقت شفیق — Shafqat Shafique 🌻❤️

06/11/2026

لفظوں کے زخم عمر بھر نہیں بھولتے 💔🥀

شفقت شفیق — Shafqat Shafique 🌻❤️

05/11/2026

عزت نہ ملے تو خاموشی سے کنارہ کر لو، گلہ نہیں وقار اختیار کرو۔ 🌻💔

Shafqat Shafique SFS 🌻❤️

04/11/2026

مرنے والوں پر بھی لوگ رحم نہیں کرتے، ہر حال میں تنقید! 💔🥀
#انسانیت
شفقت شفیق SFS 🌻❤️

Address

Kepala Batas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Pardesi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share