YA ALLAH hum sab pey karam farmaa

YA ALLAH hum sab pey karam farmaa Assalam_O_Alaikum
Owner

23/01/2022
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیرسورہ آل عمران آیت نمبر 27پارہ نمبر 3تُوْلِجُ اللَّيْلَ فِى النَّـهَارِ وَتُوْلِ...
02/03/2019

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

سورہ آل عمران
آیت نمبر 27
پارہ نمبر 3

تُوْلِجُ اللَّيْلَ فِى النَّـهَارِ وَتُوْلِجُ النَّـهَارَ فِى اللَّيْلِ ۖ وَتُخْرِجُ الْحَىَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَتُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ ۖ وَتَـرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَيْـرِ حِسَابٍ (27)
تو رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، اور زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے، اور جسے تو چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے۔۔۔۔

🍂🍃‎بسم اللہ الرحمن الرحیم🍃🍂‎🍃السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🍃🍂🍃🍂صبح بخیر زندگی 🍂🍃🍂🍃سبحان اللّٰه وبحمدہ🍁سبحان اللّٰه ال...
22/02/2019

🍂🍃‎بسم اللہ الرحمن الرحیم🍃🍂

🍃السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🍃

🍂🍃🍂صبح بخیر زندگی 🍂🍃🍂

🍃سبحان اللّٰه وبحمدہ🍁سبحان اللّٰه العظیم🍃

💝 سچائی اور نیکی کا راستہ ضرور دشوار ہوتا ہے
لیکن
منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے
برائی کا راستہ بہت ہی آسان
لیکن
منزل بہت ہی تباہی والی ہوتی ہے.
💓 یا اللہ پاک ہمیں ہر گناہ سے ہر برائی سے محفوظ رکھنا ۔اے مالک کل جہاں ہماری ٹوٹی پھوٹی دعائیں قبول فرما ۔ہمیں ہمیشہ توحید کے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا کرنا
❤ اے اللہ ہم سب پہ اپنی خاص رحمتیں نازل فرما ہمیں اپنے نیک اور صالحہ بندوں میں شامل فرما
💖 اے اللہ ہم سب کی جائز حواہشات کو پورا فرما ۔ہمارے جان و مال کی حفاظت فرما ۔ہمیں ہر بیماری سے محفوظ رکھنا ۔جو بیمار ہیں ان کو صحت کامل عطا فرما 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
🍃🍂🍃 آمین ثمہ آمین یا رب العلمین 🍃🍂🍃

Address

Abbottabad
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YA ALLAH hum sab pey karam farmaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share