Khuda Aur Muhabbat 2

Khuda Aur Muhabbat 2 آ ؤ محبّت کرتے ہیں. Best Romantic poetry

28/05/2022
23/05/2022
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گیعمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
22/05/2022

ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی

عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔

20/05/2022

اب انتظار کے ماروں کا حال کیا ہوگا 🥀

بےشک 🥀
20/05/2022

بےشک 🥀

آپ چاہتے ہیں عمر بھر یاد رکھوں آپ کوآپ ایسا کیجۓ مجھ کو دھوکا دیجۓ
11/11/2019

آپ چاہتے ہیں عمر بھر یاد رکھوں آپ کو

آپ ایسا کیجۓ مجھ کو دھوکا دیجۓ

مجھے عشق ہے ہر اس لمحے سے😍                                                                                      جو تیری ...
11/11/2019

مجھے عشق ہے ہر اس لمحے سے😍 جو تیری قرب میں گزرے😘❤️

11/11/2019

سب سے کٹ کر رہتا ہوں___😗
تنہا ڈٹ کے رہتا ہوں_____😚
یار منافق لوگوں سے ذرا ہٹ کر رہتا ہوں✌

‏مجھ  سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھیمجھ کو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں
10/11/2019

‏مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی
مجھ کو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں

10/11/2019

‏معلم انسانیت حضرت محمدﷺ کے یوم ولادت پر اہل وطن کو مبارکباد۔۔۔
بے شک ‏آپﷺ کائنات کی وہ عظیم ترین شخصیت ہیں جس کی نظیر ازل سے ابد تک ممکن نہیں۔۔

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuda Aur Muhabbat 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khuda Aur Muhabbat 2:

Share