ayesha Sadiqa

ayesha Sadiqa a content creater dm for Collab and for PR
(42)

11/08/2026

_Once I Read Somewhere :_ 🫶🏻

`"دل بہت انمول ہوتے ہیں اسے یونہی کسی کے حوالے نہیں کر دیتے.."`🙂💔

11/08/2026

*امام ابن قیم رحمه اللّٰه علیه کہتے ہیں:*

*”دنیا میں سخت ترین سزا یہ ہے کہ ﷲ تعالیٰ تمہاری زبان کو اپنے ذکر سے روک لے۔“*

*(الوابِلُ الصِّيب: 42)*

11/08/2026

_میں نے محبت کرنے والوں کی کہانیاں پڑھی ہیں ۔۔۔۔_ 🍂
_کسی نے آخر پہ یہ نہیں لکھا تھا کہ وہ مجھے مل گیا🙂💔_

11/08/2026

_جو نظر انداز کرے اسے پہچاننے سے بھی انکار کر دو!!🚩🙂💔_

10/08/2026

Are you worried 😫 what to Post next

10/08/2026

مرد ہمیشہ باوقار،نظریں جھکا کر چلنے والا،
بہنوں کے سر پر ہاتھ رکھنے والا،
بیٹیوں کے لیے سائبان بنتا ہوا،
بیوی کے لیے آسرا بنتا ہوا،
اس کی ہی تعریف کرتا ہوا،
اس کے بال کنگھی کرتا ہوا،
اس کی عزت کرتا ہوا،
اس کے ساتھ گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹاتا ہوا،
اس کے دفاع میں بولتا ہوا،
اس کے آرام اور صحت کا خیال کرتا ہوا،
ماں کی فرماں برداری کرتا ہوا ہی اچھا لگتا ہے ۔
بے حیا اور ظالم مرد عورت کے لیے مجبوری ہوتا ہے خوشی نہیں ۔

سمیرا رسول

10/08/2026

پاک دامن شریکِ حیات کا تقاضا تبھی خوبصورت لگتا ہے،
جب انسان اولاً خود اپنی نیت اور رویے کی پاسداری کرے!

🫶🏻🌸🤎✨

10/08/2026

She Was Just 18 MONTHS old :

جو کہتے ہیں عورت ذات مرد کو بہکاتی ہے
انہیں بتاؤ، دو سال کی بچی نے آخر کس کو بہکایا تھا؟💔😢

10/08/2026

۔

کیا تم اُس شخص کا درد سمجھ سکتے ہو؟

جس کی ہمت جواب دے گئی ہو...!!!
اور جس کا دل چاہے کہ وہ چیخ چیخ کر روئے
لیکن وہ اپنی جلتی ہوئی آنکھوں کو مسلسل آسمان کی طرف دیکھے
اور کہے ؛
یا رب مجھے مایوس ہونے سے بچا..!!!!

🥀😢💔💦

10/08/2026

I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!

Lisnawati Wati, Muhammad Atif

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ayesha Sadiqa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ayesha Sadiqa:

Shortcuts

Share