24/08/2026
وادی ناران و جھیل سیف الملوک ٹور (2 دن)
3Ts ٹورز کے ساتھ وادی ناران اور جھیل سیف الملوک کا خوبصورت سفر صرف 11,000 روپے فی کس میں۔
* تاریخ: 29 اگست
* دورانیہ: 2 دن
* پک اپ پوائنٹس: اٹک، واہ، اسلام آباد
* سہولیات: آرام دہ ٹرانسپورٹ (AC)، ناشتہ اور رات کا کھانا، بہترین رہائش، اور فوٹوگرافی۔
بکنگ کے لیے رابطہ کریں: 03487630835