14/04/2026
جب بچوں کو دنیاوی وسائل کی فراوانی حاصل ہوتی ہے تو والدین خوفزدہ ہو کر بات کرتے ہیں کہ کہیں ان کے بچے ناراض نہ ہو جائیں، لیکن جب بچے ایمان کی دولت سے مالا مال ہوتے ہیں تو وہ خود محتاط رہتے ہیں کہ کہیں والدین کو ان پر کوئی ناراضی نہ ہو جائے 🌟💫🌎💖😊