Zee Aeman Collection

Zee Aeman Collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zee Aeman Collection, Design & Fashion, Bahawalnagar.

Zee Aeman Collection offers unique apparel, and accessories to women who value versatility, style, and comfort..We have women's clothing and accessories to fit all budgets while maintaining quality.

08/01/2022

لیڈیز سوٹ کی سلائی ، مشنی کام کا ہنر جانتا ہو

پاکستان سے بچوں کے لئے قران پاک کی تعلیم کے لئے آن لائن قرآن اکیڈمی کا اجراء۔ ایسے افراد جو قرآن کریں سیکھنا چاہتے ہے ان...
09/11/2020

پاکستان سے بچوں کے لئے قران پاک کی تعلیم کے لئے آن لائن قرآن اکیڈمی کا اجراء۔ ایسے افراد جو قرآن کریں سیکھنا چاہتے ہے انکے لئے ہفتے اور اتوار کو خصوصی کلاسز۔ مزید تفصیلات کے لئے ویب سائٹ پہ وزٹ کریں ۔۔

Iqra Al Quran Academy is one of the best online Quran Learning Acadey in Pakistan. Provide Online Quran Learning Facility All Over The World.

Rwp Oder Ready  Whatsapp 03070737373گوٹا پٹی ، چین ورک
20/01/2020

Rwp Oder Ready
Whatsapp 03070737373
گوٹا پٹی ، چین ورک

پندرہ پٹی ڈیزائن Whatsapp 03070737373BahawalnagarZee Aeman Collection
20/01/2020

پندرہ پٹی ڈیزائن
Whatsapp 03070737373
Bahawalnagar
Zee Aeman Collection

20/01/2020

Only whatsapp on
03086776778
for Call and Sms
03070737373

9پثی ڈیزائن 03070737373Bahawalnagar
20/01/2020

9پثی ڈیزائن
03070737373
Bahawalnagar

RS=9690Available AtAmir Collection Link Road LHr
30/09/2019

RS=9690
Available At
Amir Collection Link Road LHr

12/04/2019
Zee Aeman design Now available At خدا بخش ملتان
12/04/2019

Zee Aeman design Now available At
خدا بخش ملتان

Now Available At outlet RWP BWP, MLT03123300558
12/04/2019

Now Available At outlet RWP BWP, MLT
03123300558

26/11/2018

تجارت کیا ہوتی ہے..؟؟
سادہ جواب فروخت ہے. یعنی sales چاہے وہ اشیاء ہوں یا خدمات. یعنی اچھی تجارت کا مطلب اچھا سیلز مین ہونا ہے. ایک اچھا سیلز مین کون ہوتا ہے..؟ اس پر بہت سی آرا ممکن ہیں. کچھ دنیا نے اقوال بنائے جیسے ایک اچھا سیلز مین وہ ہوتا ہے جو شہد کی مکھی کو شہد فروخت کردے. یا کسی سکیمو کو ریفریجریٹر بیچ کے آجائے. لیکن سیلزمین شپ کی نفسیات بہت الگ ہیں.

برا سیلز مین اشیاء بیچتا ہے. اسکا فوکس اس فروخت پر ہوتا ہے. اس کی سوئی چیزوں اور کتنی فروخت کر چکا میں پھنسی ہوتی ہے. اسلئے وہ دس میں سے نو جگہ نہ نہ سنتا ہے. کیوں....؟؟
کیونکہ وہ اپنی پراڈکٹ پر جو دعویٰ کرتا ہے. وہ لوگ کئی بار سن چکے ہوتے ہیں. کم لوگوں کو ہی سستی یا مارکیٹ کمپیریزن یا تقابل کی فکر ہوتی ہے. وہ اپنی پراڈکٹ کیلئے غیر یقینی الفاظ استعمال کرتے ہیں. یہ اتنا مصنوعی ہو جاتا ہے کہ بولتے ہی لگتا ہے کہ بندہ سیلز مین ہے.

اچھا سیلز مین رشتے بناتا ہے. وہ سب سے بہتر یہ جانتا ہے کہ وہ کیا بیچ رہا ہے بنسبت کسے بیچ رہا ہے. وہ یہ سمجھتا ہے کہ کوئی اپنی جیب سے اپنی کمائی اپنی کسی ضرورت کیلئے ہی نکالے گا. وہ یہ ضرورت سمجھتا ہے. اسکا فوکس کسی کی مشکل آسان کرنا ہوتا ہے. اس طرح وہ سیلز کے ساتھ ایک رشتہ بھی بنا لیتا ہے. ضرورت بہترین پوری ہوئی تو رشتے کو اعتماد مل جاتا ہے. اور تجارت اعتماد کا ہی نام ہے.

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zee Aeman Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share