03/11/2025
نئی آمد - خوبصورت رنگوں والا چنری دوپٹہ
روایتی خوبصورتی اور جدید انداز کا حسین امتزاج یہ دلکش سبز پیلا اور لال رنگوں کا چنری دوپٹہ نفیس سنہری گوئے، سیکوئن اور زری کے کام سے مزین ہے
یہ *دوپٹہ ،مہندی، مایوں، تہواروں اور روایتی تقاریب* کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
ہلکا وزن مگر شاہانہ انداز - ہر تقریب میں چمکنے کے لیے تیار
کپڑا نرم نیٹ / آرگنزا
کام سنہری دھاگہ اور سیکوئن کڑھائی
سائز مكمل لمبائی والا دوپٹہ
📸 تصویر جیسا ہی آرٹیکل
اسٹاک محدود ہے ۔ ابھی آرڈر کریں
رابطہ نمبر
+923076141714
پتہ :
نیو فائن کو دوپٹہ ہاؤس چوک بازار
بہاولپور۔
#روایتی
#خوبصورت