Needle & Thread

Call Directions

Needle & Thread Crafting childhood with care. Premium hand-embroidered kidswear — where tradition meets trend.

     #دعاعنبرین ❤️ کسٹمر کا اعتماد، ہماری سب سے بڑی کامیابی! ❤️الحمدللہ! 🥹✨ جب ہماری محنت سے تیار کیے گئے ڈریسز آپ کے بچ...
11/10/2026

#دعاعنبرین
❤️ کسٹمر کا اعتماد، ہماری سب سے بڑی کامیابی! ❤️

الحمدللہ! 🥹✨ جب ہماری محنت سے تیار کیے گئے ڈریسز آپ کے بچوں کی خوشیوں کا حصہ بنتے ہیں اور آپ کی طرف سے ایسے پیار بھرے الفاظ ملتے ہیں، تو ساری محنت وصول ہو جاتی ہے۔ ❤️

ہماری پیاری کسٹمر نومانہ عباسی نے اپنے بچوں کے لیے ڈریسز بنوائے اور نہ صرف ہمارے کام کو پسند کیا بلکہ اپنی محبت اور اعتماد سے ہمارا حوصلہ بھی بڑھایا۔ 🥰

ماشاءاللہ، اللہ پاک بچوں کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے اور ہر بری نظر سے محفوظ فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️

آپ سب کا اعتماد ہی Needle & Thread کی اصل پہچان ہے۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہر ڈریس میں اپنی محنت، نفاست اور محبت شامل کریں۔ 🪡🧵

💌 اپنے بچوں کے لیے خوبصورت کسٹمائزڈ ڈریسز بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔

📲 WhatsApp: 03356685852

کچھ ریویو صرف تعریف نہیں ہوتے بلکہ آپکی محنت کے تصدیق ہوتے ہیں ہر آرڈر ہمارے لیے صرف ایک ڈریس نہیں، بلکہ اعتماد کی ذمہ د...
03/10/2026

کچھ ریویو صرف تعریف نہیں ہوتے بلکہ آپکی محنت کے تصدیق ہوتے ہیں
ہر آرڈر ہمارے لیے صرف ایک ڈریس نہیں، بلکہ اعتماد کی ذمہ داری ہوتا ہے۔
الحمدللہ Needle & Thread پر ملنے والا ہر خوبصورت فیڈبیک ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ 🪡🤍
آپ کا اعتماد، ہماری محنت کی اصل پہچان۔ ✨
📲 WhatsApp: 03356685852

سردیوں کی تیاری ذرا خوبصورت انداز میں 🧶✨ایک پیاری سی بہن نے اپنی بیٹی کے لیے دھنک فیبرک پر ایمبرائیڈری کے ساتھ فراک کسٹم...
02/10/2026

سردیوں کی تیاری ذرا خوبصورت انداز میں 🧶✨

ایک پیاری سی بہن نے اپنی بیٹی کے لیے دھنک فیبرک پر ایمبرائیڈری کے ساتھ فراک کسٹمائزڈ کروائی۔ ❤️

آپ بھی اپنی بیٹی کے لیے اپنی پسند کے رنگ، ڈیزائن اور ایمبرائیڈری کے ساتھ ڈریس کسٹمائزڈ کروا سکتی ہیں۔ 🌸

Needle & Thread
📲 WhatsApp: 03356685852

کچھ ڈیزائن صرف لباس نہیں ہوتے، آپ کی پسند اور شخصیت کی پہچان بن جاتے ہیں۔ 🤍اپنی پسند کے مطابق کسٹمائزڈ ڈریسز بنوانے کے ل...
29/09/2026

کچھ ڈیزائن صرف لباس نہیں ہوتے، آپ کی پسند اور شخصیت کی پہچان بن جاتے ہیں۔ 🤍

اپنی پسند کے مطابق کسٹمائزڈ ڈریسز بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔

🧵 Needle & Thread
📲 WhatsApp: 03356685852
آپ کی پسند، ہمارے ہاتھ کا کام۔ ✨

✨ آپ کے خوابوں کا ڈریس، آپ کی پسند کے مطابق! ✨اپنی پسند کا Customised Dress بنوائیں خوبصورت Hand Embroidery کے ساتھ۔ 🪡🌸آ...
13/08/2026

✨ آپ کے خوابوں کا ڈریس، آپ کی پسند کے مطابق! ✨

اپنی پسند کا Customised Dress بنوائیں خوبصورت Hand Embroidery کے ساتھ۔ 🪡🌸

آپ کے ڈیزائن، آپ کے رنگ اور آپ کی پسند — سب کچھ آپ کی مرضی کے مطابق۔ 💕

📩 اپنے کسٹم آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03356685852

16/07/2026

16/07/2026

الحمدللہ ❤️بطور ایک سمال بزنس اونر میری ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہر کسٹمر کو بہترین کام دوں۔ اگر کبھی کسی آرڈر میں کوئی...
10/06/2026

الحمدللہ ❤️
بطور ایک سمال بزنس اونر میری ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہر کسٹمر کو بہترین کام دوں۔ اگر کبھی کسی آرڈر میں کوئی مسئلہ آ جائے تو میں اپنی طرف سے اسے حل کرنے کی پوری کوشش کرتی ہوں، چاہے اس کے لیے وقت، محنت اور اضافی خرچ ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔
میری خوش قسمتی ہے کہ میرے پاس اپنے کام اور کسٹمرز کے فیڈبیکس موجود ہیں، جو میرے لیے سب سے بڑی حوصلہ افزائی ہیں۔ ❤️
میں اپنے تمام کسٹمرز کی شکر گزار ہوں جو میری محنت کی قدر کرتے ہیں اور مجھ پر اعتماد کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اور بطور سیلر کوئی غلطی ہو تو ان غلطیوں سے سیکھتی ہوں کہ نیکسٹ دوبارہ نا ہو۔۔۔
اس پیارے سے ڈریس کی پراپر پکس موجود نہیں ہمارے پاس کیونکہ عید میں ورک برڈن کی وجہ سے بنا نہیں پائے
تو کسٹمر نے کہا وہ پہن کر ریویو دیں گیں🥰❤️
ماشاءاللہ کہنا مت بھولئیے گا
اور بکنگ صرف اگست کی اوپن ہے اسکے علاوہ نہیں
03356685852۔۔۔

📌 Custom Orders Available 📌 Advance Payment Required 📌 Limited Slots AvailableOrder Now: 📞 03356685852
08/06/2026

📌 Custom Orders Available 📌 Advance Payment Required 📌 Limited Slots Available
Order Now: 📞 03356685852

Another article with mirror work❤️❤️03356685852...            ゚
05/06/2026

Another article with mirror work❤️❤️
03356685852...
゚

Address

Bahawalpur

Telephone

+12345678910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Needle & Thread posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share