Mina kazmee

Mina kazmee Bahawalpuri mokesh dresses

10/02/2024

http://bit.ly/HumUpdates Subscribe to stay updated with HUM NEWS LIVE Hum Dekhen G*y with Mansoor Ali Khan | 05 FEB 2024 | HUM NEWSJOIN HUM News on Social N...

18/10/2023
25/07/2023
10/12/2022

‏یہ امریکہ کے مشہور جج Frank Caprio ہیں۔

کروڑوں لوگ انکے مداح ہیں , مقدمات کے بروقت فیصلے کرنے اور انصاف دینے کی وجہ سے ہر دلعزیز ہیں۔

انکی عدالت میں پیش مقدمات کی شفافیت اسطرح ھے کہ TV چینلز پر لائیو دکھائے جاتے ہیں اور امریکہ کے بہترین ججوں میں انکا شمار کیا جاتا ھے نہ کوئی پروٹوکول نہ کوئی نوکر, ھاتھ میں اپنا بیگ اٹھا کر اپنی منزل کی جانب چل پڑے ہیں، جبکہ دوسری طرف ہمارے مُلک میں جج تو چھوڑیں ایک عام سا افسر بھی ایسا لگتا ھے کہ یہ دُنیا اسکے بغیر کچھ بھی نہیں۔
( گردن میں سریا ) اکڑ ،غرور


30/10/2022

جب بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرتے تھے تو اس کی T20 بیٹنگ ایوریج 57 ہوتی تھی۔ جب بابراعظم رضوان کے ساتھ اوپن کرتے ہیں تو ایوریج 32 ہو جاتی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ جب فخر زمان اوپننگ پر ہوتے تھے تو بابر اعظم پر اسٹرائیک ریٹ کا دباؤ نہیں رہتا تھا اور یوں بابراعظم کھل کر کھیلتے تھے جبکہ رضوان کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے بابراعظم کو زیادہ خطرہ مول لینا پڑتا ہے اس لیے آؤٹ ہونے کے امکانات زیادہ ہوجاتے ہیں۔

بابر، رضوان دونوں کے کھیلنے کا اسٹائل ایک جیسا ہے
ہونا تو یہ چاہیے کہ ایک اوپنر ہٹر ہو تاکہ وہ بابراعظم سے پریشر ختم کیے رکھے جیسے فخر زمان کرتا تھا
اگر بابر سے 1 اوور میں تین گیند ڈاٹ ہوتی تھی تو فخر زمان اگلی تین گیندوں میں ایک پر چھکا چوکا مار دیتے تھے
جبکہ رضوان کے ساتھ بابر سے اگر تین گیند ڈاٹ ہوئی تو رضوان بھی اگلی تین گیند ڈاٹ کر دیتا ہے
اس طرح پریشر بڑھ جاتا ہے اور یوں وکٹ گنوا بیٹھتے ہیں

یہ پوسٹ صرف سمجھنے والوں کےلیے
عقل کے اندھے فینز کےلیے نہیں
Cricket News World 🎩 👈

30/10/2022
30/10/2022

جو قوم ایک پورا دن ساگ پکانے پر ضائع کردیتی ہے
وہ انسانیت کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے
یہ کہہ کر سکندراعظم نے پنجاب پر چڑھائی کردی۔

محمود غزنوی کو بتایا گیا کہ دنیا میں ایک ایسا خطہ بھی ہے جو ساگ کو انسانوں کی خوراک کہتے ہیں یوں سترہ حملے وجود میں آئے۔

غوری سے لیکر ابدالی تک کے لشکر کے جانوروں کا ساگ اسی خطے سے جاتا تھا۔

مجھے یقین ہے ایک دن ہم اس ملک پر قابض ہوجائیں گے کیونکہ یہ ساگ خور قوم ہے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کا پہلا تاجر

جو قوم ساگ کھاتی ہو وہاں تعلیم کچھ نہیں کرسکتی۔
لارڈ میکالے۔

ہمارے اور تمھارے درمیان اب ساگ فیصلہ کرے گا
نیوٹن

میری بڑی خواہش تھی پنجاب کے لوگ بھی نوبل انعام جیتیں مگر وہ ساگ کھانا نہیں چھوڑ سکتے۔
الفریڈ نوبل

نیپال پر آج تک کوئی حملہ آور فتح حاصل نہیں کرسکا کیونکہ وہ ساگ نہیں کھاتے۔
نپولین

میری قوم اگر ساگ کھانا چھوڑ دے تو کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتی ہے۔
سرسید احمد خان

کولمبس کو راستے میں ہی پتہ چل گیا تھا برصغیر میں ساگ کھایا جاتا ہے اس لئے وہ راستہ بدل کر امریکہ نکل گیا۔

ایک بار عرب کے جانوروں کا ساگ کم پڑگیا تو معلوم ہوا جہاں سے آتا تھا وہاں کے لوگوں نے خود کھانا شروع کردیا ہے اور پھر ان کی سرکوبی کیلئے حجاج نے محمد بن قاسم کو بھیجا۔

ایک منگول کو جب بغداد میں ساگ کھانے کو دیا گیا تو اس نے واپس جاکر چنگیز خان کو شکایت کردی اور پھر چنگیز خان قہر بن کر ٹوٹ پڑا۔

اسکے ایک تاجر نے بتایا کہ دنیا بھر کا ساگ پنجاب سے آتا ہے تو چنگیز خان نے اپنی فوجوں کو پنجاب پر حملہ کا حکم دے دیا

ساگ کے خلاف کی گئی اس طرح کی تمام حاسدانہ پوسٹ ہماری ساگ سے دیوانگی کو کم نہیں کر سکتیں
ہیپی ساگ سیزن۔ پکاؤ تے رج رج کے کھاؤ
🤩😂😁

27/10/2022

یہ کون ہیں خدا کی قسم یہ ہمارے بھائی ہیں یہ ہم ہیں مگر ہماری جانوں کی قیمت پر کسی غیر آقا کی غلامی ہرگز قبول نہیں
ہم کٹ تو سکتے ہیں مگر جھک نہیں سکتے ۔۔۔۔۔

Address

Gulistan E Jauher Karachi
Bahawalpur

Telephone

03333165980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mina kazmee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mina kazmee:

Share