The Stylish Clothes Store

The Stylish Clothes Store "لفظوں کا وہ جادو، جو حوصلہ بھی دے اور منزل کی راہ بھی دکھائے! ✨"

10/07/2026

ہر صبح آپ کو دو تحفے ملتے ہیں

*ایک وقت*
*دوسرا انتخاب*

فیصلہ آپ کا ہے کہ آپ دونوں کا استعمال کیسے کرتے ہیں۔۔۔

09/07/2026

مزید اردو پوسٹ کے لیے پیج کو فالو کریں شکریہ

09/07/2026

اگر آپ اپنی انرجی ہر بحث، ہر تنقید، ہر شکایت اور ہر غیر ضروری فکر میں لگا دیں گے، تو اپنے خوابوں، اپنے علم، اپنے تعلقات اور اپنی شخصیت کے لیے بہت کم بچ پائے گی۔

سمجھدار لوگ ہر بات میں شامل نہیں ہوتے، وہ اپنی توجہ ان کاموں پر رکھتے ہیں جو انہیں کل سے بہتر بنائیں۔

08/07/2026

کچھ لوگ بہت کچھ رکھتے ہیں لیکن پھر بھی خوش نہیں ہوتے، اور کچھ لوگ کم چیزوں میں بھی مطمئن اور پُرسکون رہتے ہیں۔

سائیکالوجی کہتی ہے کہ اطمینان کا تعلق دل کی حالت سے ہے، جیب کی حالت سے نہیں۔۔

08/07/2026

مزید دل کو چھو لینے والی پوسٹ کے لیے پیج کو فالو کریں شکریہ ۔

07/07/2026

07/07/2026

مزید اردو پوسٹ کے لیے پیج کو فالو کریں شکریہ ۔

06/07/2026

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کی قوتِ ارادی کمزور ہے۔
لیکن اصل مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ہم صرف عقل کو مضبوط کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جبکہ جذبات کی تربیت نہیں کرتے۔

اگر جذبات کو صحیح ڈائریکشن نہ دی جائے تو وہ بار بار عقل پر غالب آ جاتے ہیں۔

06/07/2026

دعا مانگنا ایمان ہے، لیکن دعا کے ساتھ خود کو بدلنے کی کوشش کرنا حکمت ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ زندگی بہتر ہو، رزق بڑھے، صحت اچھی ہو، رشتے مضبوط ہوں، اور کامیابی ملے۔

مگر کیا ہم ان عادتوں کو بدلنے کے لیے تیار ہیں جو ہمیں پیچھے کھینچ رہی ہیں؟

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Stylish Clothes Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Stylish Clothes Store:

Shortcuts

Share