15/09/2019
*serum سیرم کیا ہوتا ہے؟*
سیرم ہلکے وزن کا محلول ہے جو جلد کے اندر تک سرایت کرتا ہے تاکہ دوسری کریم کو جلد پر اثر کرنے میں مددگار بنے.اسکے مسلسل استعمال سے جلد نرم,جوان رہنے کے ساتھ چہرے کے قدرتی پورز کو بند کرتا ہے.....
*novage sublime serum*
چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے..
*optimals even out serum*
داغ دھبوں اور نشانات کو کم کرتا ہے.اسمیں موجود خاص اجزاء سے چہرے کی رنگت نکھر جاتی ہے.....
*optimals hydra serum*
سورج کے نقصان دہ اجزاء سے چہرے کی حفاظت کرتا ہے...چہرے کی رنگت کو مزید نکھارتا ہے..چہرے سے پانی کی کمی کو دور کرتا ہے.
*optimals age revive serum*
30+ کی عمر کی خواتین کے لئے...اور وہ بھی جنکے چہروں پو وقت سے پہلے ہی بڑھتی عمر کے آثار آجاتے ہیں..جیسے لکیریں..چہرہ ڈھلنا...ساتھ پہرے کو بہت نکھارتا ہے....
*novage ultimate lift serum*
and
*novage ecollagen serum*
بڑھتی عمر سے ڈھلتے چہرے کو بہتر بناتا ہے اور جوان کرتا ہے.چہرے کی لٹکی ہوی جلد کو .