Styler Knits

Styler Knits Our purpose at Styler Knits is to empower women to lead bold and full lives. We believe that if you

اپنے ساتھ جڑے ان لوگوں کےلیے عید کا شاندار گفٹ....جن سے عید کی خوشیاں کسی مجبوری نے چھین رکھی ہیں....اصل کلر اور تصویر م...
11/04/2021

اپنے ساتھ جڑے ان لوگوں کےلیے عید کا شاندار گفٹ....
جن سے عید کی خوشیاں کسی مجبوری نے چھین رکھی ہیں....
اصل کلر اور تصویر میں نظر آنے والے کلر میں فرق آسکتا ہے...شکریہ

Item Code No 5700
31/03/2021

Item Code No 5700

لان کڑھائی فینسی  ورائٹی  2021 جلدی آرہی ہے....
27/02/2021

لان کڑھائی فینسی ورائٹی 2021 جلدی آرہی ہے....

لان 2 پیس کڈز کولیکشن..... 1200 روپے...عروسہ کلاتھ اینڈ بوتیک سنٹر......واٹس ایپ نمبر03015241994واٹس ایپ گروپ میں شمولیت...
07/02/2021

لان 2 پیس کڈز کولیکشن..... 1200 روپے...
عروسہ کلاتھ اینڈ بوتیک سنٹر......
واٹس ایپ نمبر
03015241994
واٹس ایپ گروپ میں شمولیت کےلیے اپنا نام اور علاقہ میسج کریں...
شُکریہ

30/01/2021

انشاءاللہ 15فروری سے لان کی اوپننگ ہو رہی ہے......

اسلام علیکم..... سردیوں میں لیڈیز کھدر کی اہمیت سے انکار ناممکن ہے... اس لیے لیڈیز کھدر توکل کراچی کی ورائٹی مناسب ریٹ پ...
04/01/2021

اسلام علیکم.....
سردیوں میں لیڈیز کھدر کی اہمیت سے انکار ناممکن ہے...
اس لیے لیڈیز کھدر توکل کراچی کی ورائٹی مناسب ریٹ پر...

5 ڈیزائن ریٹ 2800روپے

اسلام علیکم......موسم سرما میں شادی بیاہ کی تقریبات میں لیڈیز ورائٹی سے تو چار چاند لگتے ہیں...لیکن مرد حضرات بھی کسی سے...
03/01/2021

اسلام علیکم......
موسم سرما میں شادی بیاہ کی تقریبات میں لیڈیز ورائٹی سے تو چار چاند لگتے ہیں...لیکن مرد حضرات بھی کسی سے کم نہیں.... Styler knits میں مرد حضرات کے لیے پیش ہے ملتانی وسایہ کرنڈی مکس...
وسایہ کرنڈی مکس مکمل سوٹ 7 میٹر...
اوریجنل ریٹ 2000 روپے
لیکن اپنے کسٹمر کےاعتماد کو قائم رکھنے کیلئے ہم نے اس کی متعارفی قیمت 1500روپے رکھی ہے... 15 کلر کی یہ ایٹم آپ کو آپکی دہلیز پر بغیر ڈلیوری چارچز ملے گی انشاءاللہ.....

اسلام علیکم......موسم سرما جہاں اپنی ٹھٹرتی سردی اور لذیز حلواجات سے مشہور ہےوہی پر گرم اور دیدہ زیب ملبوسات کی اہمیت سے...
03/01/2021

اسلام علیکم......
موسم سرما جہاں اپنی ٹھٹرتی سردی اور لذیز حلواجات سے مشہور ہےوہی پر گرم اور دیدہ زیب ملبوسات کی اہمیت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا..... Styler knits میں ہم آپ کے لیے لا رہے ہیں اپنی تین نسلوں کی محنت کا نچوڑ کم خرچ بالا نشین کی طرز پر اعلیٰ کوالٹی کے ملبوسات اب کی دہلیز پر...

لیڈیز سلب وول فور پیس...
مکمل سوٹ ڈیزائن نمبر J5F6R00...
7 ڈیزائن 7 کلر...
قیمت 3800 نہیں 3000 بھی نہیں 2800 بھی نہیں
صرف 2600 روپےمیں...
پہلے 7 سوٹ کی خریداری پر کوئی ڈلیوری چارچز نہیں ہوں گے....

Address

Madina Bazar
Chishtian Mandi
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Styler Knits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category