Doshaala

Doshaala Our mission is to preserve and promote Pakistani culture through our products, providing our customer

دوشالہ چکن کاری کلیکشننرم رنگ، نفیس کڑھائی اور آرام دہ کپڑااپنے روزمرہ انداز کو اس خوبصورت لباس کے ساتھ مزید نکھاریں _  ...
24/03/2026

دوشالہ چکن کاری کلیکشن

نرم رنگ، نفیس کڑھائی اور آرام دہ کپڑا
اپنے روزمرہ انداز کو اس خوبصورت لباس کے ساتھ مزید نکھاریں _

لان کاٹن سٹف کے ساتھ ہے اور انر اٹیچ ہے_

سائز سمال ٹو میڈیم ہے_
مزید معلومات کے لیے ڈی ایم کیجیے یا وٹسیپ کیجیے
WA.me/03317801998




لان کا سوٹ ہوں اور پھر چکن کاری ہو - نفیس سلائی اور انر بھی اٹیچ ہو_دل کش رنگ ہوں اور دوشالہ کے سنگ ہوں _تو خریداری کا م...
15/03/2026

لان کا سوٹ ہوں اور پھر چکن کاری ہو - نفیس سلائی اور انر بھی اٹیچ ہو_
دل کش رنگ ہوں اور دوشالہ کے سنگ ہوں _
تو خریداری کا مزا دوبالا ہو جاتا ہے
لارج سائز میں اویل ایبل ہے
قیمت 4850 ہے

نوٹ
کورئیر سروس عید تک اویل ایبل نہیں ہیں _ عید کے بعد ہی پارسل ڈسپیچ لیے جائیں گے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
WA.me/03317801998




چکن کاری اور کڑھائی وہ بھی آرام دہ فیبرک پہ_ ایسا کمبینیشن دوشالہ کے پاس ہے آپ کے لیے وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر _مزید...
06/03/2026

چکن کاری اور کڑھائی وہ بھی آرام دہ فیبرک پہ_ ایسا کمبینیشن دوشالہ کے پاس ہے آپ کے لیے وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر _
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
Wa.me/03317801998

خوبصورتی کبھی شور نہیں کرتی…وہ بس نظر آ جاتی ہے۔یہ خوبصورت بلیک تھری پیس سوٹ نفیس فلورل ایمبرائیڈری اور گریس فل ڈیزائن ک...
05/03/2026

خوبصورتی کبھی شور نہیں کرتی…
وہ بس نظر آ جاتی ہے۔

یہ خوبصورت بلیک تھری پیس سوٹ نفیس فلورل ایمبرائیڈری اور گریس فل ڈیزائن کے ساتھ آپ کی شخصیت کو ایک الگ ہی وقار دیتا ہے۔

سافٹ اور کمفرٹیبل فیبرک
دلکش ایمبرائیڈری
ایلیگنٹ لک

ہر موقع کے لیے ایک مکمل چوائس۔

آرڈر کے لیے ابھی انباکس کریں
یا
وٹسیپ کیجیے
What's App @03317801998
فری ڈیلیوری آل اوور پاکستان

Doshala – Grace you can wear

سردیوں کی خنکی ہو یاسخت سردی دوشالہ کی شال ہر لمحے کو بنائے باوقار خالص لیمب وول___سوفٹ ٹچ اور آرام دہ احساس____سادہ مگر...
14/01/2026

سردیوں کی خنکی ہو یاسخت سردی
دوشالہ کی شال ہر لمحے کو بنائے باوقار

خالص لیمب وول___سوفٹ ٹچ اور آرام دہ احساس____سادہ مگر ایلیگنٹ ڈیزائن

ڈیلی وئیر اور خاص مواقع دونوں کے لیے موزوں

اپنے لباس کو مکمل کریں ایک ایسی شال کے ساتھ
جو آپ کی شخصیت کی خاموش خوبصورتی بن جائے

آن لائن آرڈر دستیاب

ڈی ایم کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں








پشمینہ شالخالص اون کی ہاتھ کی کھڈی پہ تیار کی جانے والی چادر__ وزن میں ہلکیمگر گرم
12/01/2026

پشمینہ شال

خالص اون کی ہاتھ کی کھڈی پہ تیار کی جانے والی چادر__ وزن میں ہلکی
مگر گرم

کل ایک کسٹمر کی طرف سے ___ فیڈ بیک آیااسلام پوری شال تھوڑی چھبتی کیوں محسوس ہوتی ہے؟اس کی وجہ جاننا بہت ضروری ہے_اسلام پ...
05/01/2026

کل ایک کسٹمر کی طرف سے ___ فیڈ بیک آیا

اسلام پوری شال تھوڑی چھبتی کیوں محسوس ہوتی ہے؟

اس کی وجہ جاننا بہت ضروری ہے_

اسلام پوری شال
ہاتھ کی کھڈی پر تیار کی جاتی ہے
خالص بھیڑ کی قدرتی وول سے بنتی ہے

قدرتی اون کی یہ خاصیت ہوتی ہے کہ
شروع میں اس کا ٹیکسچر قدرے فِرم محسوس ہو سکتا ہے
لیکن
استعمال کے ساتھ
ہلکی ہوا اور جسم کی حرارت کے ساتھ
یہ شال آہستہ آہستہ نرم ہوتی چلی جاتی ہے
یہ کوئی فیکٹری سافٹ کیمیکل والی شال نہیں،

بلکہ اصلی، خالص اور لانگ لاسٹنگ وول ہے۔

جو کسٹمر قدرتی وول کو سمجھتے ہیں
وہ اسلام پوری شال کی قدر جانتے ہیں
کیونکہ یہی اس کی پہچان ہے، نقص نہیں۔

نوٹ:
اگر آپ کو بالکل کاٹن جیسی فوری نرمی چاہیے،
تو اسلام پوری شال آپ کے لیے مناسب انتخاب نہیں۔
لیکن اگر آپ کو
قدرتی گرمائش
اصل ہینڈ لوم
وقت کے ساتھ بہتر ہونے والی کوالٹی
چاہیے
تو
اسلام پوری شال بہترین ہے۔





اوڑھی جو اس نے شال تو پشمینہ جی اُٹھا
05/01/2026

اوڑھی جو اس نے شال تو پشمینہ جی اُٹھا

31/12/2025

نرمی، گرمی، نفاست اور روایت کا حسین امتزاج
اسلام پوری شال
دھاگے جیسے گیت گا رہے ہوں

31/12/2025

Address

Chunian, District Kasur
Chunian
55220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doshaala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Doshaala:

Share