Humza Cloth Store

Humza Cloth Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Humza Cloth Store, Apparel & Clothing, Nawab shah Road, Daur.

8 جولاٸی 2016 ایدھی کسی دور یا شخصیت کا نام نہیں ہے یقیناً ہر مہربان رویے کو ایدھی کا نام دے دینا چاہیے۔آج سے سات سال قب...
08/07/2023

8 جولاٸی 2016
ایدھی کسی دور یا شخصیت کا نام نہیں ہے یقیناً ہر مہربان رویے کو ایدھی کا نام دے دینا چاہیے۔
آج سے سات سال قبل ہم نے اپنی زمین کو وہ ہیرا سونپا جو شاید ہماری زمین نے اِس سے قبل پیدا ہی نہیں کیا تھا۔
لا وارثوں کے وارث کو بچھڑے سات برس بیت گۓ مگر اُسکی خدمات آج بھی ہمارے درمیان کسی نہ کسی کے مہربان رویے کی شکل میں زندہ ہیں۔

وہ 1947 میں اچھے مستقبل کے لیے پاکستان آتے ہوے مارے گئےیہ 2023 میں اچھے مستقبل کے لیے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے75 سا...
19/06/2023

وہ 1947 میں اچھے مستقبل کے لیے پاکستان آتے ہوے مارے گئے
یہ 2023 میں اچھے مستقبل کے لیے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے
75 سالوں میں کتنی ترقی کر لی ہم نے

28/08/2020

Address

Nawab Shah Road
Daur

Telephone

03003222728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humza Cloth Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share