24/01/2026
اصل نروزی – معیار کی پہچان
• پاکستان کا مشہور اور قابلِ اعتماد نروزی برینڈ
• نروزی کا سول مضبوط ٹائر سے تیار کیا جاتا ہے
• اوپر کا ٹاپ خالص اصلی لیدر سے بنا ہوتا ہے
• ٹائر سول کی وجہ سے لمبی عمر اور مضبوطی
• اصلی لیدر کی وجہ سے خوبصورتی اور آرام
• ہاتھ کی نفیس سلائی اور شاندار فنشنگ
• روزمرہ اور خاص مواقع دونوں کے لیے بہترین انتخاب
• اب پورے پاکستان اور بیرونِ ملک دستیاب
#نروزی
#ملتان
#لاہور
#پاکستان
#دبئی