Urdu news

Urdu news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu news, Women's clothes shop, Dera Ghazi Khan.

ارمی چیف اگر هم سے ملنا چاهتے هے تو ائے هم وهاں نهیں جاینگے
24/12/2023

ارمی چیف اگر هم سے ملنا چاهتے هے تو ائے
هم وهاں نهیں جاینگے

ہمارا رتبہ ہی الگ ہیں جناب 💯ہمیں دنیا نہیں تاریخ یاد رکھے گی           
23/12/2023

ہمارا رتبہ ہی الگ ہیں جناب 💯
ہمیں دنیا نہیں تاریخ یاد رکھے گی















بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کال پر اسلام آباد میں بلوچ ماؤں اور بہنوں کے خلاف ہونے والی ریاستی دہشتگردی کے خلاف پنجگور میں ہونے...
22/12/2023

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کال پر اسلام آباد میں بلوچ ماؤں اور بہنوں کے خلاف ہونے والی ریاستی دہشتگردی کے خلاف پنجگور میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے منظر
اس وقت پورا بلوچستان ریاستی دہشتگردی اور بربریت کے خلاف نکل چکا ہے اور سراپا احتجاج ہے۔ بلوچستان میں جہاں ریاست نے آگ لگائی ہوئی ہے وہی انہوں نے اسلام آباد کے دروازے بھی بلوچ ماوں اور بہنوں کیلئے بند کر دیے ہیں جبکہ اسلام آباد میں موجود بلوچ ماؤں اور بہنوں پر ریاست قہر برسا رہی ہے۔ اس ریاستی دہشتگردی کے خلاف اس وقت پورا بلوچستان سراپا احتجاج بن چکا ہے۔

22/12/2023

ھمارا تمام ٹرانسپورٹ حضرات سے گزارش ہے کہ ھمارے بلوچ ماہوں اور بہنوں کو آپ نہ اٹھائیں ھم جانے اور ریاست جانے ۔۔

22/12/2023

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share