کاظمی گارمنٹس

کاظمی گارمنٹس کاظمی گارمنٹس سے آن لائن آرڈر کریں بچوں بچیوں اور لیڈیز کے سلے اور ان سلے سوٹ۔ ربن ورک,کشیدہ اور کریشیا کے کام کے ساتھ۔

06/08/2021
04/08/2021

Please recommend your friends and relatives

03/08/2021

Please reccomend your friends to like share and follow
کاظمی گارمنٹس

02/08/2021

معزز ممبرز
السلام علیکم
معذرت کے ساتھ اطلاع ہے کہ یکم محرم سے 12 محرم تک بزنس پیج اور گروپ کی مکمل چھٹیاں ہوں گی۔ ان تاریخوں کو نہ کوئی آرڈر لیا جائے گا نہ تیار کیا جائے گا نہ ہی گروپ میں کوئی مسج ایڈمنز کی طرف سے کیا جائے گا اور نہ کسی کا جواب دیا جائےگا۔ یعنی ان 12 دنوں تک گروپ مکمل طور پر ان ایکٹو ہو گا۔ 12 کے بعد انشاء اللہ دوبارہ سے اسی جذبے کے ساتھ دوبارہ کام سٹارٹ کیا جائے گا۔ ان دنوں بس یا حسین ع۔
سلامت رہیں۔
تمام شیعہ سنی مسلمان بہنوں سے ایک بار پھر معذرت
منجانب
ٹیم الکاظمی گارمنٹس

New sample designs. We will try our best to prepare your order same to same.
27/07/2021

New sample designs. We will try our best to prepare your order same to same.

27/07/2021

پیج کے بارے میں اپنی رائے دیں۔ شکریہ

27/07/2021

https://wa.me/c/923306415891

یہ لنک کھول کر دیکھیں کیا میجک ہوتا ہے۔ جناب یہ وٹس اپ کیٹلاگ کا لنک ہے۔ جلدی سے اوپن کریں اور الکاظمی گارمنٹس میں دستیاب تمام سیمپل ڈیزائن دیکھیں اور اپنی مرضی کا ڈیزائن آرڈر کریں۔
سیمپل ڈیزائن میں اپنی مرضی کی چینج کا بھی آرڈر کر سکتی ہیں اسکے علاوہ اپنی مرضی کا سیمپل ڈیزائن کی تصویر ہمیں بھیج کر اسکا آرڈر بھی کر سکتی ہیں۔
تو پھر دیر کس بات کی۔۔۔۔۔۔

Address

Dera Ismail Khan
29051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاظمی گارمنٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share