Eman Collection Botique and Variety Center

Eman Collection Botique and Variety Center latest design clothes stitches and un-stitches and the imported cosmetics, jewlary,baby and baba garments etc and also the sewing facilities available

14/07/2026

ایک عدد CMC سکوٹی برائے فروخت۔ بالکل زیرو کی طرح ایک ماہ پہلے لی ہے۔ نیو کی قیمت 220000 روپے ہے۔ جبکہ یہ مناسب قیمت میں مل جائے گی۔ رابطہ کے لیے آپ 03145306800

12/07/2026

ایک بہت بڑا بینر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک تصویر میں ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد میں ایک ہوٹل کی عمارت سے لٹکا ہوا بڑا سا بینر دکھائی دے رہا ہے، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف براہِ راست دھمکی درج ہے۔

اس بینر پر انگریزی میں لکھا ہے، "ہم ٹرمپ کو مار ڈالیں گے" اور یہی پیغام نیچے فارسی زبان میں بھی دہرایا گیا ہے۔ اس منظر کی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر پھیل گئیں، جنہوں نے اس صریح الفاظ اور امریکہ اور ایران کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات کی وجہ سے عالمی توجہ مبذول کر لی۔

جیسا کہ اکثر وائرل ہونے والی آن لائن تصاویر کے ساتھ ہوتا ہے، اس تصویر نے بھی مختلف پلیٹ فارمز پر شدید بحث کو جنم دیا ہے، جہاں لوگ اس کے پیغام، اس کی اہمیت، اور اس کے گرد موجود وسیع تر سیاسی ماحول پر بحث کر رہے ہیں۔

چاہے اسے کوئی سیاسی بیان سمجھا جائے، اشتعال انگیزی، یا بالکل کچھ اور، یہ اس بات کی ایک اور یاد دہانی ہے کہ کس طرح ایک عام سا عوامی مظاہرہ اس دور میں جہاں تصاویر منٹوں میں دنیا بھر کا سفر طے کر لیتی ہیں، جلد ہی عالمی سطح پر گفتگو کا مرکز بن سکتا ہے۔

06/07/2026

*توجہ برائے: چیئرمین، سیکرٹری اور ڈائریکٹر ایجوکیشن، ورکرز ویلفیئر بورڈ*
باادب گزارش ہے کہ چند نجی *پینل* کالجز / یونیورسٹیاں ہر سال سکالرشپ کے مستحق پینل پر ایڈمیشن لینے والے سٹوڈنٹس سے پہلے سمسٹر کی فیس اور دیگر واجبات وصول کرتی ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ متعلقہ تعلیمی اداروں کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سکالرشپ) کی جانب سے جاری ہونے والے لیٹرز میں تاخیر ہو جاتی ہے۔
یہ امر قابلِ غور ہے کہ سکالرشپ کا اشتہار عموماً ہر سال اگست کے آخر میں جاری کیا جاتا ہے۔ ظاہر ہے کہ اشتہار جاری ہونے سے قبل اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سکالرشپ) متعلقہ کالجز / یونیورسٹیوں کو سکالرشپ کے حوالے سے لیٹر جاری نہیں کر سکتے۔ نتیجتاً متعدد یونیورسٹیاں سٹوڈنٹس کو فیس جمع کرانے کا پابند بناتی ہیں، جس کے باعث غریب انڈسٹریل ورکرز کو اپنی جیب سے بھاری رقوم ادا کرنا پڑتی ہیں۔
لہٰذا متعلقہ حکام سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ سکالرشپ کا اشتہار ہر سال حتیٰ الامکان جلد از جلد جاری کیا جائے، تاکہ مستحق انڈسٹریل ورکرز/ اور WWB سٹاف کے بچوں کو مالی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اور انہیں اپنی ذاتی رقم سے فیس ادا نہ کرنی پڑے۔
مزید برآں، ہر سال *ری ایمبرسمینٹ کیٹیگری-I* (FA/FSc تک) کے سکالرشپ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر مقرر کی جاتی ہے، جبکہ درخواست کے ساتھ پورے تعلیمی سال کی ادا شدہ فیس کی رسیدیں بھی جمع کرانا ہوتی ہیں۔ اکثر انڈسٹریل ورکرز اور سٹاف کے لیے اتنی مختصر مدت میں پورے سال کی فیس پیشگی ادا کرنا انتہائی دشوار ہوتا ہے۔
لہٰذا مؤدبانہ استدعا ہے کہ *ری ایمبرسمینٹ* کیٹیگری-I کے سکالرشپ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر کے بجائے 31 دسمبر مقرر کی جائے، تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق سٹوڈنٹس بروقت اور آسانی کے ساتھ سکالرشپ سے استفادہ کر سکیں۔
آخر میں تمام ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین، انڈسٹریل ورکرز اور متعلقہ سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ اس جائز مطالبے کو اپنے اپنے الفاظ میں سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ یہ مسئلہ متعلقہ حکام کے نوٹس میں بروقت آئے اور اس کا مناسب حل نکالا جا سکے۔
یہ مطالبہ کسی فردِ واحد کا نہیں بلکہ ہزاروں انڈسٹریل ورکرز/سٹاف، انکے خاندانوں اور انکے بچوں / بچیوں کے تعلیمی مستقبل سے متعلق ایک اہم عوامی مسئلہ ہے۔

05/07/2026

کوئی اچھا کاروبار بتا سکتے ہیں۔ پلیز رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ

04/07/2026

پٹرول اتنا گرا دیا گیا ہےکہ اس کو اب اٹھانے کا دل ہی نہیں کرتا۔ عوام بے ہوش ہو کر گر رہی ہی

Address

MADINA COLONY
Dera Ismail Khan
4400

Telephone

03467845445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman Collection Botique and Variety Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share