04/06/2026
مغل ٹیلرز ڈگری (سندھ)
میں مردانہ لباس کی سلائی کے حوالے سے ایک معروف اور بااعتماد نام ہے۔اس دکان کے اونر عدنان اکرم مغل ہیں، جو فینسی بٹنز، بہترین ڈیزائننگ اور شلوار قمیض سمیت ہر قسم کے جنٹس سوٹس کی جدید سلائی کے ماہر مانے جاتے ہیں۔
(ایڈریس): محمدی چوک (مین چوک)، ڈگری، سندھ۔
خدمات: جینٹس سوٹس کی اسپیشل سلائی، پریمیم کوالٹی میٹریل اور جدید فیشن ڈیزائننگ ۔
رابطہ نمبر: آپ دکان سے بکنگ یا مزید معلومات کے لیے ان کے آفیشل نمبر 0300-3390981 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
آن لائن پیج: مغل ٹیلرز کے کام کی مزید جھلکیاں اور اپڈیٹس دیکھنے کے لیے آپ Mughal Tailors page پر بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔
عدنان اکرم مغل
ڈگری کے کاروباری حضرات کی کیٹگری میں آج کی شخصیت ہیں "مردانہ ٹیلرز" میں ایک معتبر نام عدنان اکرم مغل ،مین محمدی چوک نزد ساگر کمیونیکیشن ڈگری