07/03/2024
دورہ ترجمہ قرآن موبائل ایپ
جس میں:
1- رمضان المبارک کے دوران تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں ہونے والے دورہ ترجمہ قرآن کے پروگرامز کی تفصیلات موجود ہیں. بحمد اللہ !
2- امیرتنظیم اسلامی محترم شجاع الدین شیخ حفظ اللہ کے دورہ ترجمہ قرآن کو لائیو سنا جا سکے گا۔ ان شاء اللہ العزیز !
3- اس ایپ کو اینڈرائڈ فون اور آئی فون دونوں کیلئے بنایا گیا ہے۔ یہ ایپ درج ذیل لنکس سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہیں۔
آپ اس میسیج کو عام کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے استفادہ کرسکیں۔
جزاکم اللہ خیرا
1- For Android Phones:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.quranacademy.dtqlive
2- For IPhones:
https://apps.apple.com/us/app/daura-tarjuma-e-quran/id6478528787?platform=iphone