29/05/2024
بے شک عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔
ڈاکٹر مہر محمد شریف
ڈاکٹر صاحب عرصہ دراز سے اپنے شعبہ میں خدمات دے رہے ہیں نہ صرف ہمارا علاقہ بلکہ دور دراز کے لوگ بھی ان سے واقف ہیں طبیعت سے بھی، ذہن سے بھی اور کام سے بھی۔
یہی وجہ ہے کہ پرسوں جس کسی نے پوسٹ کی تھی الٹی سیدھی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اگر اس دن 30 سے 40 پوسٹیں شئیر ہوئی تھیں تو کل اور آج میں کوئی 2000, 3000 پوسٹیں ڈاکٹر صاحب کے حق میں اور ان کی بے گناہی اور اور ان کے شریف النفس انسان ہونے کی شہادتوں میں شئیر ہوئی ہیں جیسے اوپن کرو آگے ڈاکٹر صاحب کے حق میں پوسٹ دیکھنے کو ملی۔ یوں اس چول انسان نے ڈاکٹر صاحب کی فری میں اتنی پبلسٹی کر دی کہ کام بند ہونے کی بجائے زیادہ پبلش ہو گیا اور اللہ نے چاہا تو پہلے سے زیادہ لوگ اعتبار بنا کے پہنچیں گے۔
بے شک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔