Nadiaz pret

Nadiaz pret Quality tailoring at a great price.

30/05/2026
29/05/2026

یقین مانئیے کہ جب کوئی بھی شخص پانی ضائع کرتا ہے اور اپنے گھر ، سڑک اور گلیوں میں ضرورت سے زیادہ پانی کا بے دریغ استعمال کرتا ہے تو خدا کی قسم دل جل جاتا ہے مگر مردہ ادارے اور حکومتیں اور لاقانونیت کی وجہ سے ہم تباہی کے دھانے پہ ہیں کیونکہ آپ کسی بھی شخص کو روک نہیں سکتے اور کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ زیر زمین پانی کبھی ختم نہیں ہوگا تو میرے ساتھ آئیں میں آپ کو بنی گالہ ، چیک شہزاد اور ایسے علاقوں میں گھر دکھاؤں جہاں اب بور خُشک ہیں ۔

18/01/2026
عید پر فرشی شلوار سوٹ نے دھوم مچا دی ، اب بوتییک کو سال ہو گیا اور بہت اچھا ریسپونس ہے، فرشی شلوار سوٹ مختلف رنگوں میں ہ...
04/04/2025

عید پر فرشی شلوار سوٹ نے دھوم مچا دی ، اب بوتییک کو سال ہو گیا اور بہت اچھا ریسپونس ہے، فرشی شلوار سوٹ مختلف رنگوں میں ہمارا پچھلے سال سے ہی ہٹ آرٹیکل ہے ،۳۵۰۰ میں گرپ کپڑا ہے، 03247750880 وٹساپ کریں آرڈر کے لیے

16/03/2025

عید کے لیے آرڈر کریں، فرشی شلوار اور قمیض، مختلف رنگوں میں ، 3500 /= قیمت

Address

Nadiaz , 343 Jinah Colony Faisalabad 03007266059
Faisalabad
34000

Telephone

+923007266059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadiaz pret posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadiaz pret:

Share