Dr. Fozia Naseem

Dr. Fozia Naseem Export quality fabric of all products with original base on factory rates.., We deals with Superb...

Championing human rights & social justice for decades,
As a seasoned legal & research consultant, I provide expert services to safeguard the rights of women, children, minorities, persons with disabilities, senior citizens, and workers.. 💕👍

19/05/2026
Big shout out to my newest top fans! 💎Mohammad Ibrar RanaDrop a comment to welcome them to our community,  fans
26/04/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎

Mohammad Ibrar Rana

Drop a comment to welcome them to our community, fans

25/01/2026
08/01/2026

"خودغرض مائیں اچھی مائیں"

مجھے لگتا ہے کہ خودغرض مائیں دراصل اچھی مائیں ہوتی ہیں.
چلییے اس جملے کا تجزیہ کرتے ہیں.

وہ مائیں جو شروع ہی سے اپنی ذات اور اپنے بچوں کو سب سے مقدم رکھتی ہیں وہ دراصل اپنے بچوں کو باؤنڈریز سیٹ کرنا سکھا رہی ہوتی ہیں.

وہ مائیں جو طبیعت خراب ہونے یا پریگنینسی میں اپنی صحت اور آرام کا خیال رکھتی ہیں، وہ اپنے بچوں کو سکھا رہی ہوتی ہیں کہ دادی پھپیوں اور حتیٰ کے باپ کے بنتے منہ سے بھی زیادہ اہم ان کی صحت ہے. مہمان نوازی بعد میں بھی ہو سکتی ہے. لیکن گئی صحت پھر ہاتھ نہیں آتی.

وہ مائیں جو abusive شادیوں سے نکل جاتی ہیں، وہ خودغرض نہیں سمجھدار ہیں. وہ اپنی بچوں کو سکھا رہی ہوتی ہیں کہ رشتوں سے اہم عزت اور احترام ہوتا ہے. وہ اپنے بیٹوں کو سکھا رہی ہوتی ہیں کہ عورت کی عزت کر کے ہی عزت دار بنا جا سکتا ہے. وہ اپنی بیٹیوں کو سکھا رہی ہوتی ہیں کہ شادی کا مطلب companionship اور آپسی احترام ہے. شادی کا مطلب ہر قسم کا سلوک سر جھکا کر برداشت کرنا نہیں.

وہ مائیں جو کبھی کبھار اپنے بچوں کو ان کے والد، دادی یا نانی کے پاس چھوڑ کر اپنا Me time گزار کر فریش ہونا چاہتی ہیں، اپنی سہیلیوں کے ساتھ کبھی کبھار لنچ کر کے، کہیں شاپنگ کر کے، ہنس بول کر وقت گزارنا اپنا حق سمجھتی ہیں، وہ بالکل درست کرتی ہیں. ہر وقت بچوں سے گھری چڑچڑی ماں کے بجائے کبھی کبھار بچوں کو کچھ گھنٹوں کے لیے چھوڑ کر تازہ ہوا میں سانس لے کر فریش ہونے والی، خوشگوار مزاج والی ماں بچوں کے لیے زیادہ مفید ہے.

وہ مائیں جو ریسٹورنٹ میں صرف شوہر اور بچوں کی پسند کا کھانے کے بجائے اپنی پسند کی ڈش آرڈر کرتی ہیں. مزے سے اپنا کھانا انجوائے کرتی ہیں. وہ بعد میں حسرتیں پال کر نہیں بیٹھی ہوتیں کہ ہائے میں نے تو جیا ہی نہیں. میں نے کبھی اپنی مرضی کا کچھ کھایا ہی نہیں.

اپنی پسند کے کپڑے پہننے والی، اپنی اسکن کا خیال رکھنے والی، اپنی پسند کی خوشبو لگانے والی، اپنے پسند کے رنگ پہننے والی خود غرض مائیں دراصل خوش مزاج مائیں ہیں، جو اپنی دی ہوئی قربانیوں کی حسرت دل میں پال کر نہیں بیٹھیں.

Do you Agree please?

Our collections have been thoughtfully curated to create a range that is different, bold and comfortable. Amid our colle...
26/10/2020

Our collections have been thoughtfully curated to create a range that is different, bold and comfortable. Amid our collections, we are proud to present some of winter's most famous, locally made brands to offer you a product that is designer, wearable, and ecnomical in prices..
We want to make you look good, feel comfy and super confident.

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923016008228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Fozia Naseem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Fozia Naseem:

Share